English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Celtic race Noun سیلٹک ریس ۔ کلٹی نسل ۔
Celtically Adverb کلٹیوں کے طریقہ پر ۔ مثل کلٹیوں کے ۔
Celticism Noun کلٹی لوگوں کے طریقے۔ کلٹی اظہار۔ کلٹیت۔
Celticist Noun ماہر کلٹیت۔ کلٹی تمّدن۔ زبانوں کا ماہرِ خصُوصی۔
Celticity Noun کلٹیٹ ۔ قلتیت ۔
Celticize Verb کلٹ بننا ۔ کلٹ ہو جانا ۔ کلٹانا ۔
Celtis australis Noun برمیج ، تغا ، خارک ، برامجی
Celtis ortientalis Noun جیونتی زرد ، سنری جیو نتی ، ہرن بیل
Celtis politoria Noun کنگلو ، خا کشی
Celto
Celtologist Noun کلٹیاتی ۔ ماہر تاریخ علوم کلٹی ۔
Celtomeniace Noun وہ شخص جس کو کلٹی زبان یا قوم سے شغف ہو ۔ قلتمانی ۔
Celtophil Noun کلٹ دوست ۔ کلٹ پرست ۔
Cembalo Noun ساز سنگت۔ مضراب سے بجنے والا ایک ساز۔
Cement Verb سیمنٹ سے جوڑنا ۔ سیمنٹ لگانا ۔ سیمنٹ بھرنا ۔
Cement setting Noun سیمنٹ جمانا ۔
Cement stone Noun سیمنٹ پتھر ۔
Cement will be supplied for the construction of bridge Phrase پل بنانے کے لیے سیمنٹ فراہم کیا جائے گا
Cemental Adjective سیمنٹ کے متعلق یا سیمنٹ کا ۔
Cementation Noun سیمنٹ کاری۔ الزاق۔ ترسیب دھات۔
Cemented سیمنٹ سے جوڑا ۔
Cementer Noun متحد کرنے والا شخص۔ جوڑنے والی چیز۔ لازق۔
Cementicle Noun دانت کی جڑ میں سیمنٹم جمع ہو جانا
Cementifying fibromata Noun بوڑھے افراد کے نچلے جبڑا میں کیلشیم سے بنی پتھر نما رسولی
Cementing Noun سیمنٹ سے جوڑنا ، لگانا یا مضبوط کرنا ۔
Cementite Noun کچا فولاد۔ کچ دھات۔ لوہے کا سخت ٹکرا۔
Cementite the hard brittle compound fe3c which is present in a large number of steels iron carbon phase diagram Phrase کچا فولاد ، سیمنٹائٹ ، آئرن کار بائیڈ ایک سخت پھوٹک مرکب جو ڈھلے لوہے کے پھوٹک پن کا ذمہ دار ہے اور فولاد میں ہوتا ہے ۔
Cementitious Adjective الزاقی۔ سیمنٹ کی خصوصیات رکھنے والا۔
Cementless Adjective بے سیمنٹ کے جوڑا ہوا ۔
Cementoblast Noun کس ریشہ دار جسم کے اوپر سیمنٹم کی تہ جمانے والا خلیہ