English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cellule Noun چھوٹا خانہ۔ جوف۔ کیسک۔
Cellulic Adjective خلیوں یا جوف سے متعلق ۔
Cellulicidal Noun خلیہ کش
Celluliferous Adjective جوف دار ۔
Cellulifungal Noun خلیہ گریز
Cellulin Noun پودوں کے خلیوں کے بنیادی جزو سے بنایا ہوا مادہ ۔
Cellulipetal Noun خلیہ جو ، خلیہ رو
Cellulite Noun چربی کا جماوٴ خصوصاً عورتوں کے سرین اور رانوں پر جو کھال کے سُکڑنے کا سبب ہوتا ہے ۔
Cellulitis Noun جالی دار نسیج کی سوزش ۔
Cellulitis pelvis Noun رحم کے ارد گرد کے علاقہ کا ورم
Cellulo
Cellulocutaneous Noun خلوی جلدی
Cellulofibrous Noun خلوی لیفی
Celluloid Noun نقلی ہاتھی دانت۔ پاغہ۔ سیلولانڈ۔
Celluloid cellulose nitrate Phrase سلولائڈ ، سیلولوزنائٹریٹ اور کافور سے تیار شدہ حرملائم مادہ ۔
Celluloneuritis Noun خلوی عصبی سوزش
Cellulosa membra Noun غشائے ذہنی
Cellulosa tela Noun نسیج خللی
Cellulose Noun پو دوں کے خلیوں کی دیواروں میں موجود نشاستہ ۔
Cellulose acetate Noun شفاف ورق بنانے کے کام آتا ہے۔ حرِ ملائم سیلولوز۔
Cellulose an undranched polysaccharide consisting of b 1 4linked glucose molecules
Cellulose confers strength and rigidity to cell wall but is freely permeable to substances in solution Phrase خلیے گلوکوز میں ذخیرہ شدہ توانائی حاصل کرتے ہیں یہ توانائی خاص قسم کے غیر متوازن مرکبات بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Cellulose ethyl Noun گولی جوڑنے والا مادہ
Cellulose film Noun سیلولوز فِلم ۔ اِسے ری جنریٹڈ سیلولوز فِلم بھی کہتے ہیں ۔
Cellulose nitrate سیلولوز نائٹریٹ ۔ نائٹروسیلولوز ۔ سیلولوز کا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑنے والا ہے جسے سیلولوز اور نائٹرک ایسڈ اور سیلفورک ایسڈ کے مکسچر سے تیار کیا جاتا ہے ۔ دھما کہ خیز مواد میں استعمال کرتے ہیں ۔
Cellulose nitrate the nitrate ester of cellulose formed using a nitrating mixture Phrase سیلولوز نائٹریٹ ، نائٹروسیلولوز ، سیلولوز کا نائٹرک ایسڈ ایسٹر ، نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ یعنی شورے اور گندھک کے تیزابوں کے آمیزے کے ساتھ سیلولوز عمل سے تیار شدہ مرکبات کا ایک سلسلہ پلاسٹ لاکھ آتش گیر مادی کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Cellulosic Noun خلوی۔ سیلولوز کا مرکب۔ جیسے سیلوفین۔
Cellulosity Noun خانہ خانہ ہونا ۔ خلویت ۔ جوفیت ۔
Cellulosre Noun خلیوں کی دم دار گلٹی
Cellulotoxic Noun سمی خلیہ ، مسمم الحلیہ