celsius acale – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلسیئس سکیل ۔ حرارت ماپنے کا ایک پیمانہ آندرے سیلسیئس (1704-44) سے موسوم ہے ۔ اس میں برف کے پگھلنے کا درجہ o دکھایا گیا ہے ۔ جبکے پانی کا نقطہ جوش ۱۰۰ درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ کیلوین ٹمپریچر(T) اور سلیسئس ٹمپریچر(T) کے درمیان تعلق اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu