English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Celloid Adjective خلیہ نما ۔
Cellophane Noun سیلولوز سے بننے والی شفاف غیر سرایت پذیر شے ۔
Cellphone Noun چھوٹا دستی ریڈیو ٹیلیفون جو عِلاقہ واری مُتحرک نشری نِظام سے وابستہ ہو ۔
Cells air bubble ہوائی خلیات
Cells chalice Noun خلیات ساغر
Cells dust Noun غبار دار خلیے
Cells secretory Noun افرازی خلیے ، خلا پائے ترشح
Cells sieve Noun چھلنی دار خلیے
Cells somatic Noun بدنی خلیے ، خلایائے بدنیہ
Cells sustentacular Noun وعائی خلیے ، معلاقی خلیے
Cells tactile Noun خلائے لامسہ ، لامسی خلیے
Cells tendon Noun وتری خلیے
Cellula Noun چھوٹا سا خانہ ۔ خلیوہ ۔
Cellula cellule چھوٹا خانہ ۔
Cellulalr plastic خلوی پلاسٹک ۔ یہ مختلف قسم کے پھولے ہوئے اور پھیلے ہوئے پلاسٹکس ہوتے ہیں ۔ انہیں پیکنگ ، تھرمل انسولیشن اور چھتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cellular Adjective خانے دار۔ خُلیے دار۔ مسامدار
Cellular digital packet date Noun سیلولر ڈیجیٹل پیکٹ ڈیٹا ۔ ایک وائرس جو موجودہ سیلولر ٹیلیفون چینلز دو طرفہ ۱۹اشاریہ ۲ کے بی پی ایس پیکٹ ڈیٹا ٹرانسمشن مہیا کرتا ہے ۔ مخفف سی ڈی پی ڈی ۔
Cellular energetics سیلولرانرجیٹکس (خلوی توانائیت) ایسے سیلولرپراسس کےانرجیٹکس جو حیاتیاتی نظام میں واقع ہوتے ہیں ۔
Cellular membrane خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔ فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں ۔ اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔
Cellular pathology Noun خلیوں میں غیر صحت مند تبدیلیوں کا مطالعہ ۔
Cellular plant Noun کیسوی پودا ۔ وہ پودا جس میں تنا ، پتیاں واضح طور پر نہ معلوم ہوتی ہوں ۔ بے چوبا ۔
Cellular sheath Noun غلاف عصب ظاہری
Cellular shirt Noun جالی دار قمیض ۔
Cellular structure Noun خلوی ساخت ۔
Cellular tissue Noun خلیوی ریشہ ۔ خلوی نسیج ۔ ریشوں کا گُچھا جو جِلد اور عُضلات کے درمیان نیز گول اعضا کے گِرد پیکِنگ کا کام کرتا ہے ۔
Cellularity Noun جوفیت ۔ خلائیت ۔ خانہ خانہ ہونا ۔
Cellulase Noun خلوی مادّہ۔ ادویات۔ کیمیائی خمیر۔
Cellulate Adjective خلیہ دار جِسم۔ خانہ دار۔ جوف دار۔
Cellulated Adjective خلیہ دار ۔ جوف دار ۔ مجوف ۔
Cellulation Noun تشکیل جوف۔ کیسہ داری۔ تجوف۔