cellulose – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پو دوں کے خلیوں کی دیواروں میں موجود نشاستہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی مادہ۔ نشاستہ۔ روئی۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلولوس : لاطینی لفظ سیلولا بمعنی چھوٹا خلیہ سے ماخوذ ایک کار بوہائیڈ ریت ۔ بناتی خلیوں کی بیرونی دیوار بناتا ہے ۔ ایک پولی سیکرائیڈ جو انسان میں ناقابل ہضم ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خانوں سے بنا ہوا ، خانہ دار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلولوز ۔ سیلولوس ۔ خلوی مادہ کاربو ہائیڈریٹ جو تمام پودوں کی خلوی دیواروں کا بنیادی جزو ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک پولی سکیرائیڈ جو اِنسان میں نا قابلِ ہَضَم ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلولوز ۔ ایک پولی سیکڑائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے ۔ جہاں یہ پانی جذب کرکے پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اسے لکڑی کے گودے ، کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال کاغذ ، ریان ، پلاسٹک اور دھماکہ خیز مواد میں ہوتا ہے ۔ زندہ انواع کا پچاس فیصد سیلولوز پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی مادّہ ۔ چوبی ریشے جِن سے پودوں کے ٹھوس حِصّے بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلولوز ۔ ایک پولی سیکٹرائیڈ جوقدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلولوز ۔ ایک پولی سکٹرائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے جہاں یہ پانی جذب ہو کر پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔اسے لکڑی کے گودے کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خانوں سے بنا ہوا ۔ خلائی ۔ جوفی ۔

🔹 Roman Urdu