English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cell wall Noun (حیاتیات) خلوی دیوار۔ دیوار خلیہ۔
Cell wan Noun سفید خلیہ ، متحرک خلیہ
Cell war Noun خلیہ کی بیرونی دیوار
Cella Noun قدیم یونانی گرجے کا کمرہ۔ مقدس۔ بُطَینَہ۔
Cellar Noun گودام ، سرداب ، تہہ خانہ ۔
Cellar club Noun نوجوانوں کی ایک سماجی انجمن کسی غریب شہری علاقے میں ۔
Cellar flap Noun, Adjective تہ خانے کا چور دروازہ ۔
Cellar hole Noun کھدائی جو تہ خانہ بنانے کے لیے کی گئی ہو ۔
Cellar less Adjective بے تہ خانہ ۔ بغیر تہ خانوں کے ۔
Cellar man Noun ہوٹل کا کلرک جو شراب مہیا کرتا ہے ۔ تقطیر کرنے سے پہلے شراب کو صاف کرنے والا ۔
Cellar pipe Noun آگ بجھانے کا ایک طریقہ ۔
Cellar way Noun تہ خانے میں جانے کا راستہ ۔
Cellarage Noun تہ خانوں کا ذخیرہ۔ مصارف گودام۔ تہ خانے کی گنجائش۔
Cellarer Noun محافظِ تہ خانہ۔ گودامچی۔ سردابچی۔
Cellaress Noun تہ خانوں ، خانقاہوں وغیرہ کی خاتون محافظ ۔
Cellaret Noun کھانے کے کمرے میں شراب کی بوتلوں کی الماری یا خانہ ۔ ایسی الماری جِس میں شرابوں کی بوتلیں ہوں ۔
Cellarette Noun شراب دان۔ شراب کیلۓ چھوٹی الماری۔
Cellaring Noun تہ خانے کی گنجائش ۔ تہ خانوں کا ذخیرہ ۔
Cellarous Adjective کسی تہ خانے سے متعلق ۔
Cellated Adjective تہ خانے میں بند ۔ ہدیہ دار ۔
Cellblock Noun قیدخانے کا ایک حصہ۔
Celled Adjective خانہ دار ۔ خلیے دار ۔
Cellepore Noun مونگے کی قسم کی ایک چیز ۔
Celliferous Adjective سیلی فیرس ۔ خلیہ بردار ۔ خلیہ رکھنا یا پیدا کرنا ۔
Celliform Adjective خلیے کی شکل کا ۔
Cellifugal Adjective خلیے سے گریز کرنے والا ۔
Cellipetal Adjective خلیے کی طرف رجوع کرنے والا ۔
Cellist Noun وائلن سیلسٹ کا ساز بجانے والا۔
Cello Adjective سیلوفین کا بنا ہوا ۔ سیلوفین میں لپٹا ہو ۔
Cellobiose Noun سفید بلوری ہلکی شیرینی والی شکر ۔