cellular membrane – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔ فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں ۔ اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی جھلی ۔ خلوی جھلی کے بڑے اجزا میں فاسفولپڈز اور کولین شامل ہیں فاسفولپڈز دوہری تہہ میں مرتب ہوتے ہیں ان کے قطبی سرے باہر کی طرف اور غیر قطبی سرے اندر کی طرف ہوتے ہیں اس طرح قطبی فاسفیٹ ایسٹر گروپس کو اس آبی غلاف سے ارتباط کی اجازت مل جاتی ہے جو خلیہ کے اندر اور باہر موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu