English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cell culture Noun خلوی کاشت ، کاشت خلیہ
Cell cycle Noun خلیہ کے اندر ہونے والے افعال کا چکر
Cell division Adjective سیل ڈویژن ۔ خلوی تقسیم ۔ وہ عمل جس کے تحت زندہ خلیے تقسیم ہو کر ایک سے دو اور دو سے چار کے مسلسل عمل سے گزرتے ہیں ۔
Cell division Adjective سیل ڈویژن ۔ خلوی تقسیم ۔ وہ عمل جس کے تحت زندہ خلیے تقسیم ہو کر ایک سے دو اور دو سے چار کے مسلسل عمل سے گزرتے ہیں ۔
Cell dry Noun خشک طریقہ
Cell effusion Adjective بیضہ ۔ خُلیہ
Cell fatty Noun ثمحی خلیہ
Cell group
Cell hair Noun بال کا خلیہ
Cell inclusion Noun خلیہ کے سیال میں موجود بے جان اشیاء
Cell islet
Cell line cells that can be cultured indefinitely under laboratory conditions and are therefor effectivel immortal examples are 3t3 hela and bhk 21 Phrase سیل لائن وہ خلیے تجربہ گاہ میں مخصوص حالات کے زیر اثر غیر مطلقانہ طور پر پروان چڑھایا جا سکتا ہو 3t3 hela اورbhk 21 ان کی چند مثالیں ہیں ۔
Cell mass
Cell mediated immunity Noun ٹی لمفوسائٹ پر مختصر رد عمل جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لگائی جانے والی جلد کو مسترد کرتا ہے اور بعض جراثیم سے حفاظت فراہم کرتا ہے ۔
Cell mem brane Noun خلوی جلی
Cell membrane Adjective سیل ممبرین ۔ خلوی جھلی ۔ لپڈز اور پروٹینز پر مشتمل پروٹو پلازم کی پتلی تہہ جو تمام خلیوں کی سطح پر موجود ہوتی ہے ۔
Cell mother Noun خلیہ امویہ ، بنیادی خلیہ
Cell mucosamucose
Cell nerve Noun خلیہ عصبی
Cell nests
Cell organ
Cell plasm Noun خلیہ مابہ ۔
Cell prison
Cell relay Noun سیل ریلے ۔ پیکٹ سوئچ کی ایک قسم جس میں معلومات کو کیریئر کے ذریعے فکسڈ لینتھ پیکٹس میں ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے ۔
Cell sap خانے کی رطوبت ۔
Cell station
Cell sympathetic Noun مشار کی خلیہ
Cell theory Adjective سیل تھیوری ۔ نظریہ خلیہ ۔ جرمن ماہر حیات تھیوڈور شوان نے ۱۸۳۸ میں یہ نظریہ پیش کیا کہ تمام اجسام خلیوں اور ان کی مصنوعات پر مبنی ہوتے ہیں ۔
Cell trafusion Noun نفوذی خلیہ
Cell ula Noun چھوتا خلیہ