English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catheterize Verb قثطرت کرنا۔ قسطر لگانا۔ نلکی سے پیشاب نکلنا۔
Cathetometer Noun ارتفاع پیما ۔ ایک چھوٹی سی دوربین جو پیمانے پر اِس طرح لگی ہوتی ہے کہ اُسے حسب ضرُورت آگے پیچھے کیا جا سکتا ہے ۔
Cathetometer a device for measuring small vertical distances Phrase ارتقاع پیما ایسے درجہ دار عمودی ستون پر جس کے ساتھ ساتھ یہ حرکت کر سکتا ہے پر چڑھائی گئی دوربین ۔
Cathetron Phrase کیتھیٹران : زیادہ شرح والی خوراک ۔
Cathetus Noun ایک خط مستقیم جو دوسری خط مستقیم یا سطح پر عموداً ملتا ہے ۔
Cathexis Noun رکمہ۔ قدر ارتکاز۔ معمول میں نفسیاتی قُوّت۔
Cathexis catheterization Noun بے ہوشی یا ہوش میں کسی شخص کازہنی قوت یا نفسیاتی قوت کو استعمال کرنا
Cathobe Noun منفی بر قیرہ
Cathodal Adjective رو کاشفی قطب سے متعلق ۔ زیر برقیری ۔
Cathodal closure closure Noun منفی برقیری اجرائی انقباض
Cathodal opening opening Noun منفی بر قہری انقطاعی انقباض
Cathode Noun (طِبیعیات) منفیرہ۔ زیر برقیرہ۔ روکا منفی قطب۔
Cathode chem he electrode at which reduction ocurs
Cathode filament Noun کیتھوڈی فلامنٹ ۔ درتار ۔
Cathode glow Noun کیتھوڈی دمکہ ۔
Cathode mechanics Noun میکانیات فلکی ۔
Cathode meridian Noun فلکی نصف النہار ۔ سماوی ۔
Cathode particle Noun کیتھوڈی ذرہ ۔
Cathode pole Noun فلکی قطب سماوی ۔
Cathode ray Noun منفیری شعاع۔ منفی شعاع۔
Cathode ray oscillograph Noun کیتھوڈ شعاع ۔ جھول نگار ۔ کیتھوڈ کرن آسیلو گراف ۔
Cathode ray oscilloscopecrooscilloscope
Cathode ray stream of electrons so named because they were first produced from the cathode in gas discharge tubes Phrase منفی شعاعیں ، جب ایک خلائی نلی میں برقی ڈسچارج واقع ہو تو منفی برقیرے سےخارج ہونے والے الیکٹرونز کی رو جو خلائی نلی میں کم دباﺅ پر گیس میں ہوتی ہے ۔
Cathode ray tube Noun مَنفی شُعاعوں کی نَلی ۔ ایک خاص قسم کی خلا دار نلی۔
Cathode ray tube an evacuated tube designed to allow an electron beam from an electrongu at one end to be scaned across a luminous screen at other by varying electric and magntic fields Phrase منفی شعاعوں کی نالی خلائی نلی جومنفی شعاعوں کا براہ راست مشاہدہ کرنے دیتی ہے ، منفی شعاعوں اہتزاز نماﺅں اور ٹیلی ویژن ریسیور میں پکچر ٹیوب کے پر استعمال کی جاتی ہے ۔
Cathode ray tube crt منفی شعاعوں کی نلی ایسی خلائی نلی جس میں منفی شعاعوں کا براہِ راست رابطہ ممکن ہوتا ہے ۔
Cathode rays منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب (vaacume tube) میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الکیٹروڈیا کیتھوڈ سے الکٹرانز کی رو خارج ہوتی ہے ۔ خلائی نلی میں کم دباﺅ پر مو جود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔
Cathode sphere Noun فلکی کرہ سماوی ۔
Cathode spot Noun کیتھوڈ نشان ۔ کیتھوڈ نقطہ ۔
Cathode spring Noun کیتھوڈی پاشیدگی ۔