English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cathartid Noun ایک قسم کا گد ۔
Cathartin Noun سنائی سے نکالا ہوا تلخ مادہ ۔ ملیّن ۔ مسہل ۔
Cathartine Adjective گد یا گد سے متعلق ۔
Cathay Noun ختا۔ چین کا شاعرانہ نام۔
Cathead Noun مرفاع لنگر۔ لنگر گیر۔ لنگر بند۔
Cathechu pallidum Noun کھتا
Cathectic Adjective شہوانی قوت دینا ۔
Cathedra Noun منصب اُستاد۔ بڑے گرجے کے بِشپ کا تخت یا مسند۔
Cathedral Noun بڑا گرجا۔ کلِیسیاۓ اُسقف۔ علاقے کا اہم گرجا۔
Cathedral bell Noun ایک قسم کا پودا ۔
Cathedral chimes Noun گھنٹی کی دھات کی چھوٹی بڑی نلکی جو لٹکی ہوئی رہتی ہے اور ہتھوڑے بجانے سے گرجا کی گھنٹیوں کی سی آواز نکلتی ہے ۔
Cathedral glass Noun نیم شفاف شیشہ ۔
Cathedral music Noun کلیساۓ اکبر کی موسیقی ۔
Cathedral walk Noun کلیساۓ اکبر کی نشستوں کے درمیانی رستہ سے مشابہ رستہ ۔
Cathedraled Adjective کلیساۓ کبری رکھنے والا۔ کیتھیڈرل کی طرح۔
Cathedralic Adjective کلیسا نما ۔
Cathedratic Adjective اسقف کی کرسی یا تخت سے متعلق ۔ حاکمانہ ۔
Catheretic Adjective برباد کرنے ، کم کرنے یا چلانے کی طاقت رکھنے والا ۔
Catherine Noun ایک چرخی جس میں کانٹے لگے ہوتے ہیں ۔
Catherine wheel Noun پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔
Catherine wheel Noun پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔
Cathern Noun یوم سینٹ کیتھیرین کے موقع پر کا ایک جشن جو ۲۵ نومبر کو منایا جاتا ہے ۔
Cathetar Noun جسم کے اندر سے دوران خون کا معائنہ کرنے کے لئے داخل کیا جانے والا کیتھیڑ
Catheter Noun (جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔
Catheter arteriography Noun بذریعہ کیتھیڑ مواد داخل کرنے کے بعد اس کا معائنہ کرنا
Catheter eustachian artery Noun کان اور حلق کی درمیانی نالی میں لگایا جانے والا کیتھیڑ
Catheter female Noun زنانہ کیتھیڑ
Catheter fever Noun کیتھیڑ لگنے کا بخار
Catheterism Noun کیتھیڑ گزارنا
Catheterization Noun قاساطیری عمل۔ نلکی سے رقِیق مادّہ نکالنے یا ڈالنے کا عمل۔