English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cathode stream Noun کیتھوڈ دھارا ۔
Cathodic Adjective بر آور ۔ باہر لانے والا ۔ ایک برقی کیمیاوی خانے میں زیر برقیرہ بنانے والا ۔
Cathodic protection Noun کِسی دھات کو تاکل سے محفُوظ رکھنے کے لیے دھات کی سطح اور اِرد گِرد کی زمین کے درمیان ہلکی سی برقی رو دوڑا دینا ۔
Catholi epistles Noun جیمس پتروس ۔ جود اور یوحنا کے خطوط ۔
Catholic Adjective ہمہ گیر۔ بے تعصّب۔ عالمگیر۔
Catholic emancipation Noun رومن کیتھولک والوں کی نجات ۔
Catholic existentialism Noun عیسائی وجودیت ۔
Catholic frog Noun مشرقی آسٹریلیا کا ایک مینڈک جس کی پیٹھ پر صلیب کا نشان ہوتا ہے ۔
Catholic leagues Noun کیتھولک لیگ ۔
Catholically Adverb عالمگیرانہ ۔ روادارانہ ۔
Catholicate Noun ارمنی۔ رئیسِ کلِیسا کا تعلّقہ۔ حلقہ عمل۔ مقامِ اِقتدار
Catholicism Noun کیتھولک مذہب۔ کیتھولک کلِیسیا۔ وسیع المشربی۔ کٹر مسِیحی پن۔
Catholicity Noun وسیع المشرب۔ صفت۔ رواداری۔ رومن کیتھولک مذہب پر اعتقاد
Catholicization Noun کیتھولک یا رومن کیتھولک بننے یا بنانے کا عمل ۔
Catholicize Verb وسیع المشرب یا عالمگیر بننا ۔ کِسی کو رومن کیتھولک بنانا
Catholico
Catholicon ہر مرض کے لیے کارگر دوا ۔
Catholicos Noun غیر یونانی مشرقی کلیسیا۔ آرمینی کلِیسیا کا رئیس ۔
Catholization Noun کیتھولک یا رومن بنانے یا بننے کا عمل ۔
Catholyte Noun کیتھولائٹ ۔ زیر برقپاش ۔ منفی برق پاش ۔
Cathouse Noun جہاز کے دنبالے کا وہ سوراخ جس سے رستہ گزرتا ہے ۔
Cathro Noun ہلچل ۔ شورش ۔
Catilinarian Noun سازشی ۔
Catiline Noun بد باطن ۔ سازشی ۔ مفسد ۔ بدکار ۔ لُچا ۔
Cation Noun ( طبعی کیمیا) منفیری رواں۔ مثبت برق پارا۔ آزاد ہونے والا جُز۔
Cation the ion that moves towards the cathode eletrolyss as the cathode is negatively charged in electrolysis cations are positive ions Phrase منفی روان مثبت بارکا آئن ایسا آئن جو برق پاشیدگی دوران منفی بارکے کیتھوڈ کی طرف جاتا ہے ۔
Cationic Adjective مثبت برق پارا دار۔
Cationic detergents کاشنک ڈیٹر جنٹس ۔ ایسے ڈیٹر جنٹس جو مثبت بار رکھنے والے فعال آیونز کے آبی محلول پیدا کرتے ہیں ۔ انہیں ٹیسٹائل انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cationic dyad Noun اساسی رنگ
Cationoid Adjective مثبت آئین نما ۔