cathode rays – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب (vaacume tube) میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الکیٹروڈیا کیتھوڈ سے الکٹرانز کی رو خارج ہوتی ہے ۔ خلائی نلی میں کم دباﺅ پر مو جود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے خلائی نلی میں کم دباﺅ پر موجود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹرون کے دھارے جو منفی شُعاعوں کی نلی کے منفی برقیرے سے خارِج ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu