English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cateram Noun پہاڑی جنگجو آدمی ۔ ڈکیت ۔ قزاق ۔
Cateran Noun پہاڑی عِلاقے کا بے قاعِدہ جنگجو ۔ قزّاق ۔ جنگجو صلاحیتوں والا ۔
Catered ضروریات مہیا کی ۔
Caterer Verb غذا اور دیگر اشیاء مہیا کرنے والا کنندہ ۔
Cateress Noun فَراہم کرنے والی ۔ کھانا دینے والی ۔
Catering Noun خوراک رسانی کا پیشہ یا کام ۔ خوراک رسانی کا کام ۔ خوراک رسانی کے مُتَلِّق ۔
Caternating Noun واصل ، ملانے والا
Caterpillar Adjective کیٹر پلر ۔ سرفہ بھوا ۔ جھانجا تتلی کے لاروا کو بھی کیٹر پلر کہا جاتا ہے ۔ ان کا سر بڑا ۔ سینہ تین اور پیٹ دس حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پانچ جڑی ہوئی ٹانگوں کا جوڑا ۔ اگلی ٹانگوں کے پانچ جوڑے سینے سے اور چھوٹی ٹانگیں پیٹ سے جڑی ہوتی ہیں ۔ ان کیڑوں میں تتلیاں ٹڈے شال ہیں ۔
Caterpillar club Noun ہوائی عملے کے اراکین ہوائی چتھری سے اُترنے میں کامیاب ہوئے ھوں ۔
Caterpillar eater Noun جلاد پرندے کی قسم کا ایک پرندہ جو جھانجھا کھاتا ہے ۔
Caterpillar plant Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Caterwaul Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔
Caterwauled ناخوشگوار شوق پیدا کیا ۔
Caterwauler Noun بلّی کی طرح شوروغل کرنے والا ۔
Cates Noun نعمت ۔ مزیدار خوراک ۔ نقد مال و زر ۔
Catesbaea spinosa Noun خاروگل
Catfish Noun گربہ ماہی۔ فراخ سر مچھلی۔ کھپروں کے بغیر مچھلی۔
Catghomycin Phrase دیکھو ۔
Catgut Noun تانت۔ زہ۔ بھیڑ یا دوسرے جانوروں کی آنتیں۔
Cathar Noun قرون وسطیٰ کے ایک فِرقے کا فرد جو روحانی پاکیزگی پر بہت زور دیتا تھا ۔
Catharanthus roseus Noun رتن جوت سدا بہار
Catharism Noun عیسائیوں کے ایک فرقے کا عقیدہ ۔
Catharist Noun عیسائیوں کا ایک فرقہ ۔
Catharize Verb صاف کرنا ۔ پاک کرنا ۔
Catharmous Noun منتر
Catharocarpus fistula Noun املتاس املداس
Catharsis Phrase تنقس نفس : نفسیات میں مریض کے ذہن سے نکالنا ۔ مریض سے گفتگو میں اس کے مرض کی معلومات حاصل کرنے کا طریقہ ۔
Cathartic Adjective دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل
Cathartic method Verb سہلی اسلوب ۔ نومی کيفيت کے دوران مريض کو مرض سے متعلق گفتگو اور بيان پر مائل کر کے ہيجانی گھٹن دور کر نا ۔
Cathartically Adverb بطور مسہل ۔ مسہل کے طور پر ۔