English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catkin Adjective کیٹ کین ۔ برپریہ ۔ آویزیا ۔ پھولداری کی ایک قسم جو یک جنسئے پھول رکھنے والے لمبے محورہ کے ساتھ خوشہ یا بالی پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Catkinate Adjective ہریری۔ جُھمکے دار۔ سوزنی۔
Catkins Noun آویزیہ ۔ بہت سے چھوٹے چھوٹے پھُولوں کا گُچھا جو ایک ہی ڈنٹھل میں لگا ہو اور کِسی جانور کی دُم کی طرح درخت سے لٹکتا ہو ۔
Catla Noun ایک قسم کی ہندوستانی مچھلی ۔
Catladder Noun ڈھلواں چھت پر استعمال ہونے والی سیڑھی ۔
Catlein calling Noun دو دھار چاقو یا نشتر
Catlick Noun سرسری یا جلدی کا دھونا ، دھلانا ۔ کِسی کام کا جلدی کرنا ۔ بے احتیاطی سے کیا ہوا کام ۔ عارضی کام ۔
Catlike Adjective بِلی جیسا ۔ دبے پاوٴں ۔ چُپکے سے ۔
Catling Noun بلی کا بچہ ۔ جراح کا چاقو ۔
Catlinite Noun لال مٹی جس سے امریکی انڈین تمباکو پائپ بناتے تھے ۔
Catmint Noun پودینے کی قسم۔ سُنبل ہَری۔ جنس نعناع۔
Catnap Noun اُونگھ۔ تھوڑی دیر سونا۔ قیلُولہ۔
Catnep مقوی و محرک ۔
Catnip Noun سنبل بری ۔ پودے کی قسم کا نیلے پھولوں والا پودا ۔
Cato
Catoblepas Noun جنوبی افریقہ کے جانور کی ایک قسم جو بیل سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Catocala Noun ایک قسم کا بڑا پتنگا جس کے پیچھے کے پر بڑے اور رنگین ہوتے ہیں ۔
Catocathartic Adjective ملیّن ۔ مسہل ۔ دست آور ۔
Catochus Noun سکتہ ۔ سکتہ کی ایک قسم جس میں اعضا سخت ہو جاتے ہیں ۔
Catogorical syllogism قیاس مطعیہ ۔
Catonian Noun کاٹو کا پیرو ۔ معتقد ۔
Catonic Adjective سخت ۔ تند ۔ درشت ۔
Catonism Noun مستقل مزاجی سے ۔
Catoptric Adjective عکسیاتی۔ آئینے کی شعاع وقوع۔ انعکاس سے متعلق۔
Catoptric substance Noun اِنعکاسی مادّہ ۔ جِس پر کِسی چیز کا عکس نظر آۓ ۔
Catoptrically Adverb عکسیاتی انداز میں۔
Catoptrics Noun عکس ۔ انعکاسيات ۔ آنکھ کا ايک حصہ جو انعکاسی مظہر کا کام انجام ديتا ہے ۔
Catoptromancy Noun بلّور ۔ آئینہ کے ذریعہ شگون ۔ فال ۔
Catoptromantic Adjective آئینہ کے ذریعہ شگون سے متعلق ۔
Catorama Noun ایک قسم کا بھونرا جو غلے کے ذخیرے کو نقصان پہنچاتا ہے ۔