English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Caesium chloride c2c1 | سیزیم کلورائیڈ ۔ کرسٹل ڈھانچے کی مخصوص شکل جو HCL اور cs2co3سے تشکیل پاتی ہے ۔ | |
| Caesium clock | سیزیئم کلاک ۔ ایس آئی یونٹ میں سیکنڈ کا تعین کرنے والا آلہ ۔ اس کی بنیاد ایک مقناطیسی میدان میں سیزیئم کے نیوکلیس کی دو حالتوں کے درمیان توانائی کے فرق پر ہے ۔ توانائی کا یہ فرق 9192631770ہرٹز کی فریکوئنسی سے مطابقت رکھتا ہے ۔ | |
| Caesium clock atoic clock | Phrase | سیزیم کلاک ، ثانیہ یا سیکنڈ کی تعریف ایس آئی اکائی میں استعمال ہونے والا ایک آلہ اس کی بیناد مقناطیسی میدان میں سبزیم مرکزہ کی دو حالتوں کے درمیان توانائی کے فرق پر ہوتی ہے ۔ |
| Caespitose | Adjective | گچھے دار ۔ باہم نمو ۔ |
| Caesrean sectom | Phrase | قہیصری تراش : پیٹ چیر کر بچے کی پیدائش ۔ اس کا نام قیصر پر رکھا گیا ہے جس کے متعلق خیال ہے کہ وہ اسی طرح پیدا ہوا تھا ۔ |
| Caesura | Noun | وَقفِ شِعر ی۔ شِعر ميں دَرمِيانی وَقفَہ ۔ |
| Caesural | Adjective | وقفے سے متعلق ۔ |
| Caeterorum grant | Noun | عطیہ پروبیٹ ۔ باقی ترکہ دستاویز ۔ اہتمام ابصرام ۔ |
| Cafard | Noun | اُداسی کی کيفِيَت ۔ |
| Cafe | قہوہ خانہ ۔ | |
| Cafe au lait | Noun | دُودھ مِلی کافی ۔ گہرا خاکی رَنگ ۔ |
| Cafe brulot | Noun | وہ مشرب جس میں قہوہ اور ایک شراب ملا کر آگ پر رکھ دیتے ہیں اور تھوڑی دیر جلنے دیتے ہیں اور بعد میں لیموں کا چھلکا ، لونگ اور شکر ملا کر میٹھا اور ذائقہ دار بنا دیتے ہیں ۔ |
| Cafe noir | Noun | سَياہ کافی ۔ دُودھ اور کَريم کے بَغير ۔ |
| Cafe society | Noun | رات کی محفلوں کے شوقین ۔ ہوٹل نشین ۔ |
| Cafeneh | Noun | ترکی قہوہ خانہ یا سراۓ ۔ |
| Cafenoir | Noun | بے شیر قہوہ ۔ کالی کافی ۔ |
| Cafeteria | Noun | ايک قِسَم کا ريستوران ۔ جِس ميں بیرا نَہيں ہوتا ۔ |
| Cafeteria question | Noun | کیفٹیریا کا سوال ۔ |
| Cafeteria scheme plan | Adjective | وہ منصوبہ جس میں طرح طرح کے اسباق ہوں ۔ |
| Cafetorium | Noun | ایک بڑا کمرہ جو قہوہ خانہ اور سماعت گاہ دونوں کے کام آتا ہے ۔ |
| Caffea | Noun | کافی قہوہ |
| Caffeic | Adjective | قہوائی ۔ قہوہ سے متعلق ۔ |
| Caffeic acid | Noun | دانہ دار چمکیلا زرد ایسڈ ۔ |
| Caffeidine | Noun | غیر قلمی اساس جو کیفین پر القلی کے عمل سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Caffeine | Noun | مرکزی اعصابی نظام کو تحریک دینے والی شے جو چائے اور کافی میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Caffeline or 1 37 trimethylxanthine c4h10o2n4 | — | — |
| Caffenism | Noun | قہویت کافیت |
| Caffetannate | Noun | قہوہ کے بیری میں پایا جانے والا ترشے کا نمک ۔ |
| Caffetannic acid | Noun | قہوہ کے بیری میں پایا جانے والا ترشہ ۔ |
| Caffre | Noun | کافر ۔ منکر دین ۔ غیر مسلم ۔ |