English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cahoot Verb مشارکت میں کرنا ۔
Cahoots Noun ملی بھگت ۔ سازِش ۔ گٹھ جوڑ کرنے والے ۔
Cahrcoal لَکڑی کا کوئلہ ۔ کِسی بَند بَرتَن میں زیادہ دَرجہ حَرارَت پر نامیاتی مادّوں کو جَلانےکے بَعد اُن کی راکھ یا بَچ جانے والے مادّے کو ادویات میں اِستَعمال کیا جاتا ہے
Cahrity mitigates evil seeing is believing Phrase ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
Cai Noun سی اے آئی ۔ کمپیوٹر ایڈڈ انسٹرکشن کا مخفف ۔ ٹیچنگ ٹول کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ایک تعلیمی پروگرام ۔
Cailleach Noun بڑھیا ۔ بڈھی ۔ بوڑھی ۔
Caiman Adjective کے مین ۔ امریکی مگر مچھ ۔ رینگنے والے موجود بڑے جانداروں سے ہے لیکن اس کی جلد اندر سے ہڈیوں بھری پلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Caiman cayman
Cain قابیل ۔
Cain had sexual relations with his wifeshe became pregnant and gave birth to a son named enochcain built a city and gave the city the same name as his son enochgenesis 4 17
Cain qabeel
Cain said to his brother abel lets go out to the fieldso they went to the field then cain attacked his brother abel and killed himgenesis 4 8
Cain went away from the lord and lived in the land of nodgenesis 4 16
Cainan was the son of enosenos was the son of seth seth was the son of adamadam was the son of godluke 3 38
Caing whale Noun ایک قسم کا سوس ۔
Cainian Noun اس فرقہ کا رکن جس کا عقیدہ تھا کہ قابیل اور اس جیسے لوگ ولی تھے ۔
Cainish Noun قابیل کے مزاج کا ۔
Cainism Noun اس عقیدے کا ارتدادکہ قابیل اور اس جیسے لوگ ولی تھے ۔
Cainitic Adjective قابیل یا اس فرقے سے متعلق ۔
Cainotophobia Noun جدید ترسی ۔ نو ترسی ۔
Cainotopophobia Noun ہر نئی چیز سے ڈرنا نو ترس نئے سے ڈرنا
Cainozoic Adjective تیسرے ارضی عہد سے متعلق ۔ نوحیاتی
Cainozoic era Noun نو حیاتی دور ۔ اِنسانی اِرتقا کا وہ دور جو ساڑھے پانچ کروڑ سال قبل شُروع ہوا تھا اور جِس کے بعد زِندگی اپنی موجُودہ شکل میں رونُما ہونے لگی ۔
Caiper caillie
Caique Noun قائق ۔ چَپُّو سے چَلانے والی چھوٹی کَشتی ۔ قُلزَمی جَہاز ۔
Caiquejee Noun قائق کا ملاح ۔
Cair Verb گھومنا پھرنا ۔ گھمانا پھرانا ۔ ٹہلنا ٹہلانا ۔
Caird Noun گشتی ٹھٹھیرا ۔ خانہ بدوش ۔ آوارہ گرد ۔
Cairene Noun قاہرہ کا باشندہ ۔
Cairn Noun پتھروں کا ٹیلہ بطور یاد گاری نِشان ۔ پہاڑ نُما مُقام ۔ ایک خاص مُقام ۔