English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caffre bread
Caffre corn
Cafila Noun قافلہ ۔
Caftan Noun لمبا عموماً پیٹی دار لبادہ جو مشرق وسطیٰ کا ایک مردانہ لِباس ہے ۔
Caftan kaftan
Caftaned Adjective قَفتان ميں مَلبُوس ۔
Cag Noun کڑی بات ۔ ہتک ۔
Cage کيج ۔ کَفس ۔ پِنجرَہ ۔
Cage aerial Noun قفسی ہوائیہ ۔
Cage compounds کیج کمپاﺅنڈز ۔ انہیں کلیتھریٹ کمپاﺅنڈز بھی کہا جاتا ہے ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جو ویلنس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ مالیکیولی بندھن سے بنتے ہیں ۔
Cage work Noun کھلی ہوئی جگہ ۔ قفس کے سلاخ کی طرح ۔
Caged Adjective محبوس ۔ بند ۔
Cageless Adjective بے قفس ۔
Cageling Noun پنجرے میں بند پرندے ۔
Cager Noun باسکِٹ بال کا کھِلاڑی ۔
Cages پنجرے ۔
Cagey Adjective پُرفَن ۔ چالاک ۔
Caggy Adjective غیر صحت مند ۔ بد مزاج ۔ صاف بولنے یا کام کرنے میں تامل کرنے والا ۔
Cagily Adverb چالاکی سے ۔
Caginess Noun عيّاری ۔ چالاکی ۔
Cagmag Noun بوڑھی بط ۔ خراب گوشت ۔ گھٹیا گوشت ۔
Cagnesium trisalicylate cholive Noun کولین سلی سلیٹ اور میلنیثیم سلی سلیٹ کا مرکب جو نقرین امراض کے دفعیہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Cagot Noun جنوبی فرانس کا ایک نیچی ذات کا قبیلہ ۔
Cagot ear Noun کان کا نچلہ حصہ نہ ہونا
Cagotear Noun کان کے نچلے لو تھڑے کا نہ ہونا
Cagoule Noun کوہ پیمائی میں پہنا جانے والا پتلا ہوا روک لِباس جِس میں سر کی پوشش شامِل ہوتی ہے ۔
Cagui Noun بندر جس کی دم لومڑی کی سی ہوتی ہے ۔
Cahier Noun کاپی ۔ کسی پالیسی کے متعلق تجاویز یا ہدایات کی رپورٹ یا عرضداشت ۔
Cahin saw Noun زنجیری آرا۔ زنجیرے پر دانتے ہوۓ پہیۓ۔
Cahlone Phrase کیلون ۔ مسکن : کیمیائی روکنے والے جو حیوانات میں گلٹیوں کو روکتے ہیں ۔