caesium clock – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیزیئم کلاک ۔ ایس آئی یونٹ میں سیکنڈ کا تعین کرنے والا آلہ ۔ اس کی بنیاد ایک مقناطیسی میدان میں سیزیئم کے نیوکلیس کی دو حالتوں کے درمیان توانائی کے فرق پر ہے ۔ توانائی کا یہ فرق 9192631770ہرٹز کی فریکوئنسی سے مطابقت رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu