English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Caducean | Adjective | عصّا بَردار ۔ قَلَم بَردار ۔ |
| Caduceous | Noun | قدیم زمانے میں نقیبوں کا عصا خصوصاً نامہ پر دیوتا ہرمیز کا عصا ۔ |
| Caduceus | Noun | عصائے نَقيب ۔ طِبّی پيشَہ کی اِمتِيازی علامَت ۔ |
| Caduciary | Adjective | متعلق سوخت ۔ |
| Caduciary clause | Noun | فقرہ سوخت ۔ |
| Caducibranchiate | Adjective | پختگی سے پہلے گلپھڑ سے کھو دینے والا ۔ |
| Caducity | Noun | گِرنے کا رُجحان ۔ کَمزوری ۔ نَقاہَت ۔ |
| Caducous | Adjective | کیڈوکس ۔ پت جھڑ یا ۔ فنا پذیر پودا ۔ زیادہ عرصہ بقا قائم نہیں رکھ سکتا ۔ پودے کے اعضا یا حصے ضرورت ختم ہونے پر فورا جھڑ جاتے ہیں ۔ |
| Caducous membrane | Noun | غشائے ساقط |
| Caducus morbus | Noun | مرگی ، صرع |
| Cadueity | بڑھاپہ ، کمزوری ۔ | |
| Cae | Noun | سی اے ای کمپیو ٹر ایڈ ڈا نجینر نگکا مخفف ایک ایسی ایپلیکییشن جو کمپیوٹر کی مدد سے ڈیزائن کیے لئے انجینر نگ ٹیٹس ا ور تجز یات کی انجام دہی کے قابل بناتا ہے ۔ |
| Caecal | Noun | بڑی آنت کے پہلے حصے سے متعلق ۔ ایک طرف سے بند سرے والا ۔ |
| Caecally | Adverb | اعور کی طرح ۔ کانی آنت کی طرح ۔ اعوری ۔ |
| Caeci appendix | Noun | آنت کا زائدہ |
| Caeciform | Adjective | بڑی آنت کے پہلے حصے سے متعلق ۔ |
| Caecilian | Adjective | کیسی لئین ۔ اعواری ۔ ٹانگوں کے بغیر امفیبیا میں سوراخ کر کے رہتا ہے ۔ |
| Caecitis | اندھی آنت کی سوزش ۔ | |
| Caecity | Noun | اندھا پن ۔ |
| Caecium | Phrase | دیکھو ۔ |
| Caecorectostomy | Noun | سیکَم اور ریکٹَم کے دَرمیان جال ۔ آنت کا اندھا ہونا ۔ آنت کے مُنہ پَر جھِلّی کا آ جانا |
| Caecosigmoidostomy | Latin | سیکَم اور کولون کے سِگما نُما فلیکسَر کے دَرمیان سَرجیکَل جال |
| Caecostomy | آنت کے منہ کو کھولنے کا طریقہ بند منہ کو سرجری کے ذریعے شگاف کر کے کھول دیتے ہیں اور ایک مصنوعی منہ بنا دیتے ہیں ۔ | |
| Caecum | Adjective | کیکم ۔ اعوار ۔ اندھی آنت ۔ غذائی نالی سے نکلنے والا اضافی ابھار جو ۷ ۔ ۶ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ بڑی آنت اور غذائی آنت کے مقام اتصال پر بنتا ہے ۔ |
| Caecum coli caput | Noun | قولون اور سکیم کاسر |
| Caecum foramen | Noun | کانی آنت کا سوراخ |
| Caecum puntum | Noun | اندھی آنت کا نقطہ |
| Caedta | Abbreviation | کیلشیم ڈائی سوڈیم ایڈیٹیٹ کا مخفف اسے سیسے کے زھر کے تریاق کے طور پر اور آنکھ میں ڈالنے والی دوائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Caen stone | — | — |
| Caenidae | Adjective | کے نیڈا ۔ تیلیہ ۔ مئی مکھی کا چھوٹا سا خاندان دبلے پتلے لمبوترے حشرات ۔ ندی نالوں کے قریب پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پر دودھیا رنگ کے ہوتے ہیں ۔ پچھلے کناروں پر حلقے بنے ہوتے ہیں ۔ |