English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caenogeaca Noun ارض جدید ۔ ارتقاء جدید ۔ نو تولید ۔
Caenoloice Adjective نو حیاتی ۔ تیسرا جگ ۔
Caenuleus Adjective آسمانی ۔ لاجوردی ۔
Caerphilly Noun ایک کم چِکنا سفید پنیر ، ویلز کے مُقام سے منسوب ۔
Caerula cataractous Anglo-Sexone نیلے نقتوں والا موتیا
Caesalpinia bonduc Noun کرنجوہ ، خایئہ ابلیس ، کٹائی خرد ، بھٹ کٹائی ، چھوٹی کٹیلی
Caesalpinia coriaria Noun سماق امریکہ ، دیوی دیوی
Caesalpinia crista Noun تخم کرنجوہ
Caesalpinia decapetala Noun کندری ، ار ، ارنی ، ریلان
Caesalpinia pulcherima Noun پاتنگ ، چھوٹا گل مہر ، کرشنا چوپرا ، گل طرہ
Caesalpinia sepiaria Noun کندری
Caesalpiniaceous Adjective جِنسِ امَلتاس سے مُتَعلِق ۔ يہ پھَلی دار پودوں کی قِسَم ہے جِس ميں دار چينی ،کَرات ، ارغوان ، خروب ، بَلسان اور اِملی شامِل ہيں ۔
Caesar Noun قيصَر ۔ سيزَر ۔ رُومی شہَنشاہوں کا لَقَب ۔
Caesardom Noun قیصریت ۔ قیصر کا عہد یا حکومت ۔
Caesarean Noun, Adjective رومی قیصروں سے منسوب ۔ ولادت جو حاملہ کا پیٹ چاک کرنے سے ہوئی ہو ۔ قیصری عمل جراحی ۔
Caesarean birth Noun قیصری ولادت ۔ پیٹ چر کر بچہ نکالنا ۔
Caesarean operation Noun عمل قیصری ، شق الرحم ، رحم میں شگاف ڈالنا
Caesarean section Noun پیٹ کو چیرا دے کر وضع حمل کا طریقہ مشہور بادشاہ سیزر کے نام سے یہ اصطلاح موسوم ہے کیونکہ اس کی پیدائیش اس ہی طریقے سے ہوئی تھی ۔
Caesarean sectom قیصری تَراش ۔ پیٹ کاٹ کَر بَچّے کو نِکالنا
Caesareus partus Noun بڑے اپریشن سے بچہ کو رحم سے نکالنا ، ولادت قیصری
Caesarian operation بچے کی پیدائش آپریشن کے بعد ۔
Caesarian operation or section عمل قیصری ، یعنی پیٹ چیر کر بچہ جنانا ۔
Caesarian section Noun قیصری عمل ۔ پیٹ چاک کر کے بچے کا پیدا ہونا ۔
Caesarism Noun قیصریت ۔ شَخَصی حَکُومَت ۔ شہنشاہیت
Caesarist Noun شخصی حکومت کا حامی ۔ قیصری ۔ مستبد ۔ استبدادی ۔
Caesarize Verb قیصر بننا ۔ قیصر کی طرح کام کرنا ۔
Caesarizm Noun شخصی حکومت ۔ قیصریت ۔
Caeserean section Noun پیٹ کو چیرا دے کر وضع حمل کا طریقہ مہشور بادشاہ رسیزر کے نام سے یہ اصطلاح موسوم ہے کیو نکہ اس کی پیدائش اس ہی طریقے سے ہوئی تھی
Caesious Adjective ہلکا نیلا یا ہلکا زرد رنگ ۔ قدرے سرخی مائل ۔
Caesium Adjective تابکار عنصر جسے ریڈیم اور کوبالٹ کی جگہ شعاعوں کے ذریعے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔