English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catch points Noun کِسی پہاڑی ریلوے لائن کی چھوٹی شاخیں جو اِس لیے بنائی جاتی ہیں کہ کِسی وجہ سے گاڑی آگے سے پیچھے واپس آنے لگے تو وہ بِالکُل نیچے چلے جانے کی بجاۓ خُود بخُود پٹری بدل کر ایک طرف ہو جاۓ ۔
Catch question Noun گرفت سوال ۔
Catch rope Noun پکڑنے والا پھندہ دار رسہ ۔
Catch sight of جھلک سی پالینا ۔
Catch some ones eye
Catch somebody s attention interest or imagination etc
Catch somebody s eye
Catch stitch
Catch the bear before you sell his skin Idiom خیالی پلاوٴ مت پکاوٴ ۔
Catch the breath سانس روکنا ۔
Catch the flying shadow and lose the substance Phrase ساری حاصل کرنے کے چکر میں انسان آدھا بھی کھو دیتا ہے
Catch the sun Verb دھوپ سے سنولانا ۔ دھوپ کی تپش سے متاثر ہونا ۔
Catch time by the fore lock Phrase وقت کو ہاتھ سے نہ جانے دو
Catch title Noun عنوان کا اختصار ۔
Catch up Verb حَرکَت کَرتی ہوئی چیز کو جا لینا ۔
Catch up a habit Verb عادت ڈالنا ۔ عادی ہو جانا ۔
Catch up speaker Verb مقرر کی تقریر کے دوران میں بول اُٹھنا ۔
Catch up with Verb آخرکار کسی غیر قانونی کام کرنے والے کو پکڑ لینا اور سزا دینا ۔ زیادہ دیر تک نہ بچ سکنا ۔
Catch water Noun آب گیر ۔
Catch weed Noun بال چھڑ ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔
Catch weight Noun (کھیل ۔ خصُوصاً کشتی) رَعایتی وَزَن
Catch who catch can Idiom اس دُنیا میں ہے بڑی آپا دھاپی جو مارے سو میری ! ۔
Catch word Noun زُبان زَد ۔ تَکیہ کَلام ۔ کَلمہ رہنما ۔
Catch word Noun زُبان زَد ۔ تَکیہ کَلام ۔ کَلمہ رہنما ۔
Catch work Noun, Verb کام حاصل کرنا یا لینا ۔ کام کرنے کا عمل ۔
Catchable Adjective پکڑے جانے کے قابل ۔ قابلِ گرفت ۔
Catchall Noun تھیلا ۔ ٹوکری ۔ پٹاری ۔
Catcher Noun پَکڑنے والا ۔ چیز جو پکڑے ۔ گیرندہ ۔
Catchfly Noun مکھی چوس۔ مکھی پکڑ۔ مگس گیر۔
Catchfly grass Noun ایک دلدلی گھاس ۔