English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catechist Noun مُکالماتی مَدرَس ۔ عیسائیت کے طلبگار ۔
Catechistic Adjective مُکالماتی ۔ سوالاً و جواباً ۔
Catechistical Adjective سوال و جواب کے ذریعہ تعلیم یا معلم سے متعلق ۔ سوال و جواب آمیز ۔
Catechistically Adverb مُکالماتی طریقے سے ۔
Catechization Noun دَرس بذریعہ سوال و جواب ۔ مذہبی جرح ۔
Catechize بذریعہ سوال و جواب تعلیم دینا ۔
Catechized بذریعہ سوال و جواب تعلیم دی ۔
Catechizer Noun بَذریعہ سوال و جواب درس دینے والا ۔ مذہبی جرح کرنے والا ۔
Catechol traditional name for o dihydroxybenzene
Catecholamine Noun اعصاب میں منتقل کی جانے والی دوائیں۔
Catecholamines Noun اِنسانی ناسُور سے خارَج ہوتے ہَیں ۔ اِن کا تَعَلُّق عصبی نَظام سے ہے ۔ مُوڈ بَنانے میں اہم کِردار ادا کَرتے ہَیں
Catecholamines one of the number of derivatives of the amino acid tyrosine which function as neurotransmitters Phrase کیٹی کولے مینز ، ایڈرینالین ، نارایڈرینالین اور آئیور پر ینالین ، ان کا تعلق عصبی نظام سے ہے انسانی ناسور سے خارج ہوتے ہیں موڈبنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Catechu Noun کتھا ۔ جِسے پان اور دواوٴں کے عِلاوہ چمڑہ رنگنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Catechu acacia arabica Noun کتھا ، کیرہ
Catechuic Adjective کتھئی ۔
Catechumen Noun نو آموز ۔ نومرید ۔ نو مسیحی ۔
Catechuminate Noun طالب عیسائیت کی کیفیت اور مدت ۔
Catechuminical Adjective طالب عیسائیت سے متعلق ۔
Categorem Noun مکمل منطقی قضیہ ۔
Categorematic Adjective منطقی قضیہ میں ایک لفظ جو فاعل یا محکوم بہ ہو سکتا ہے ۔
Categorematic term (منطق) حد مواطی ۔
Categorematic word Noun خود معنیاتی لفظ ۔ مستقل یا معنی لفظ ۔
Categoric صاف قطعی ۔
Categorical Adjective صاف ، سیدھا ، قطعی ، بالتفصیل ، میطلق ۔
Categorical imperative Verb حکم اطلاتی ۔ اخلاقی فرض جو تمام شرائط سے آزاد ہو ۔
Categorical proposition Noun غیر مشروط قضبہ ۔ قضیہ حملیہ ۔
Categorical syllogism Noun قیاس مطلق ۔ قطعی قیاس ۔ قطعی بیانات ۔
Categorical variable Adjective وہ متغیرات جو ایک ہی نوع سے ہوں ایک ہی نام رکھتے ہوں اور ایک ہی مقدار وی قدر تفویض کیے جائیں ۔
Categorically Adverb صاف صاف ۔ قطعی طور پر ۔
Categoricalness Noun قطعیت ۔