English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catching Adjective اُڑنی۔ دلکش۔ دل رُبا۔
Catching bargain Verb مجبوری کا سودا ۔
Catching red handed Verb موقع پر پکڑنا ۔ رنگے ہاتھوں پکڑنا ۔
Catchingness Noun دلفریبی ۔ دلکشی ۔ جاذبیت ۔ متعدی ہونا ۔
Catchlight Noun ہلکی سی روشنی جو کسی کھلی سطح سے منعکس ہو ۔
Catchline Noun ٹائپ کی چھوٹی سطر خصوصاً سرمتن پر یا بطور سُرخی ۔
Catchman Noun وہ شخص جو مالک کے نشان کے مطابق بہتی ہوئی لکڑیوں کو علیحدہ کرتا ہے ۔
Catchment Noun پانی لینے کا عمل ۔ پانی اکٹھا کرنے کا نظام ۔ طاس ۔ آبگیرہ ۔
Catchment area Noun طاس ۔ آب گیرہ ۔ وہ عِلاقہ جِس کا پانی بہہ کر کِسی دریا میں جاۓ ۔
Catchment basin Noun (طبعیات ۔ جغرافیہ) ۔ آبگیری علاقہ ۔
Catchpenny Adjective کم قیمت اور گٹھیا چیز جو محض فروخت کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ۔
Catchpole Noun کوتوال کا نائب۔
Catchpoled Adjective قرق امین کے ذریعہ گرفتار ۔
Catchpolery Noun قرق امینی ۔
Catchweight Noun, Adjective مُقررہ وزن کی پابندی سے مُبّرا ۔ ایسا کھیل جِس میں کھلاڑی کے لیے کِسی خاص وزن کی شرط نہ رکھی جاۓ ۔
Catchword Noun عام طور پر اِستعمال ہونے والا چلتا ہوا لفظ یا فِقرہ ۔ وقتی نعرہ ۔
Catchy Adjective سوالیہ طریقہ تعلیم ، سوال و جواب کے طریقے سے تعلیم ۔
Catcry syndrome Phrase دیکھو ۔
Cate Noun نعمت ۔ عُمدہ کھانا ۔ چِند پرِند ۔ ہوا ۔ آسمان ۔ سورج ۔
Catechesis Noun مُکالمہ ۔ سوال و جواب ۔ کچی روٹی ۔
Catechetic Adjective مُکالماتی تَدریس ۔ سوالاً جواباً ۔ مَذہَبی تعلیم کے متعلق ۔
Catechetical Adjective زُبانی درس سے مُتعلِق ۔ کلیسائی درس سوال جواب کے مُطابِق ۔ سوال جواب کے ذریعے یا سوال و جواب پر مُشتَمِل ۔
Catechetical method Verb مکالماتی طريقہ ۔ سوال وجواب کا طريقہ ۔
Catechetically Adverb سوال و جواب کے طور پر ۔ سوال و جواب کے ذریعہ ۔ پوچھ گچھ سے ۔
Catechetics Noun عملی دینیات نو مذہبوں کے لیے ۔
Catechi smal
Catechin Noun ایک مادہ جو کتھے سے نکالا جاتا ہے ۔ سفید بلوری سفوف ۔
Catechise Noun سوال و جواب کی کتاب ۔
Catechism Noun سَوال جواب نامہ ۔ مَذہَبی اُصول ۔ مذہب کی زبانی ہدایت ۔
Catechismal Adjective مُکالماتی طریقہ ۔ بِحَث کے متعلق ۔