English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catch all Adjective سب پر مشتمل ۔ سب سے متعلق ۔ سب کے مطابق ۔
Catch as catch can Noun ایسی کُشتی جس میں کوئی قاعدہ نہ ہو سواۓ جو دونوں فریقین تسلیم کر لیں ۔
Catch as catch can Noun ایسی کُشتی جس میں کوئی قاعدہ نہ ہو سواۓ جو دونوں فریقین تسلیم کر لیں ۔
Catch at Verb ہاتھ مارنا ۔ جھپٹنا ۔ پا کر خوش ہونا ۔
Catch at a tartar Verb اپنے سے زبردست سے مقابلہ کرنا ۔
Catch away Verb چھین لینا ۔
Catch ball Verb گیند لپک لینا ۔
Catch basin Noun خَس گیر ۔ ایک ظرف ۔ خَس گیر نُما ۔
Catch caul Noun رحم کی جھلی ۔ بچے دانی کا پردہ ۔ وہ جھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے ۔ ایک خاص طرح کی ٹوپی ۔ شبکہ ۔ بال جالی ۔
Catch cold زکام ہونا ۔
Catch crop Noun سہ فصلی ۔ کوئی تیزی سے بڑھنے والی فصل جو بہار کے بعد اور خزاں سے پہلے اِس مقصَد سے بوئی جاۓ کہ زمین بیکار نہ رہنے پاۓ ۔
Catch crop agr Adjective زود رو فصل جلد بڑھ کر پھولنے پھلنے والی فصل جو بڑی فصلوں کے درمیانی وقفہ میں کاشت کی جاتی ہے یا جسے کسی بڑی فصل کے خراب ہونے کی صورت میں متبادل کے طور پر بویا جاتا ہے ۔
Catch cry Noun کوئی امتیازی لفظ یا فقرہ جو لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔
Catch dog Noun ایک بڑے قسم کا کُتّا ۔
Catch drain Noun آب گیر ۔ پہاڑی کے دامن میں پانی نہ بہنے دینے کے لیے موری یا نالی ۔
Catch fire Verb آگ لگ جانا ۔ سرگرم ہو جانا ۔ الہام ہونا ۔
Catch fly Noun مگس گیر(پودا) چھوٹا تکلا
Catch forceps Noun پکڑنے والی چمٹی
Catch it said he and have no fear we shall revert it to its former stateq 20 21
Catch line Noun ایک سطر جس پر کوئی نظر گیر لفظ ہو ۔
Catch me
Catch meadow Noun وہ سبزہ زار جس کو آب گیر سے سیراب کیا جاتا ہے ۔
Catch not at the shadow and lose the substance Idiom شراب کے پیچھے اصلیت نہ کھو بیٹھو ! ۔
Catch off
Catch on Verb سَمَجھنا ۔ ذہن میں لانا ۔ مَقبُول ہونا ۔
Catch ones breath
Catch ones breath
Catch out Verb کسی کو غلطی کرنے پر مجبور کرنا ۔ مشکل میں پڑنا ۔ کسی مشکل صورت حال سے دوچار ہونا ۔
Catch phrase Noun نظر گیر فقرہ ۔
Catch pit Noun رسُوب گیر ۔ کِسی نالی کے شُروع میں زمین میں چھوٹا سا گڑھا جِس کا مقصد یہ ہو کہ پانی کے ساتھ بہ کر آنے والی ٹھوس چیزیں اِسی میں گِر جائیں اور نالی بند نہ ہونے پاۓ ۔