catch points – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی پہاڑی ریلوے لائن کی چھوٹی شاخیں جو اِس لیے بنائی جاتی ہیں کہ کِسی وجہ سے گاڑی آگے سے پیچھے واپس آنے لگے تو وہ بِالکُل نیچے چلے جانے کی بجاۓ خُود بخُود پٹری بدل کر ایک طرف ہو جاۓ ۔

🔹 Roman Urdu