English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Catastaltic Adjective روکنے والا ۔ تھامنے والی ۔
Catastasis Noun ڈَرامے کا نُقطہ عروج ۔ ڈرامے کا کلائمکس ۔ ڈرامے میں نزول ۔
Catasterism Noun برج ۔ برجوں کے متعلق ایک کتاب ۔
Catastrophe Noun عام تَبدیلی ۔ آخری اِنجام ۔ اِنقلاب عَظیم ۔
Catastrophe hazard Noun خطر عظیم ۔
Catastrophe insurance Noun خطر عظیم مکرر بیمہ ۔
Catastrophe policy Noun خطر عظیم بیمہ پالیسی ۔
Catastrophic Adjective تباہ کُن ۔ قیامت خیز ۔ آشوبی ۔
Catastrophic change Noun تباہ کن سماجی تبدیلی ۔
Catastrophically Adverb تَباہ کَرانہ ۔
Catastrophism Noun نَظَریہ آشوبیت ۔ نَظَریہ ابتلاۓ عظیم
Catastrophist Noun عقیدہ آشوبیت کا قائل ۔
Catastrophy Noun بلاۓ ناگہانی ۔
Catatonia Noun اسيراعصاب ۔ عضلاتی سکتہ ۔ عضلات کا کسی ايک حالت ميں ساکت ہو جانا ۔
Catatonia catatony Noun زہنی زوال
Catatonic Noun, Adjective بَلاہتی ۔ کیٹے ٹونیا کا مریض ۔
Catatonic schizophrenia Noun ایک بیماری جس میں منفیت ، خموشی ، سکتہ اور وہم ہو کہ مریض طاقت کلی رکھتا ہے اور کبھی کبھی تشدد سے کام لیتا ہے ۔
Catatricrotism Noun نبض کی باقاعدگی جس میں نبض کی اضافی لریں لٹکے ہوہے بازو میں محسوس ہوتی ہیں
Catawampus Noun خیالی خونخوار جنگلی جانور ۔
Catawampusly Adverb خونخواری سے ۔ جوش سے ۔
Catawba Noun اَنگُوری شَراب ۔ اَنگور ۔ سَفید شراب ۔
Cataxia Noun فصال جرا ثیم ، افتراق الجر اثم
Catbird Noun گَربانِک ۔ امریکی دُج ۔ امریکی طوطی ۔
Catboat Noun مُرفاعی کَشتی ۔ یَک بادبانی کَشتی ۔ چوڑے تَختے والی کشتی ۔
Catcall Noun میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔
Catcg by pursuit جا پکڑنا ۔ جالینا ۔
Catch پکڑنا ۔
Catch 22
Catch a cold Verb زکام ہونا ۔ بیمار ہو جانا ۔
Catch a whiff of Verb ایک لمحے کے لئے بو محسوس کرنا ۔