English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Case bottle
Case brain Noun صندوق دماغ
Case count
Case decided Noun مقدمہ منفصلہ ۔ مقدمہ فیصل شدہ ۔
Case diary Noun, Verb روزنامچہ مقدمات ۔ روز ہونے والے مقدمات ۔
Case ending Noun حالتی اختتامیہ ۔
Case form
Case glass
Case grouping Noun کیس کی جماعت بندی ۔ مصیبت زدہ افراد کی جماعت بندی ۔
Case gun
Case harden Verb سطح کو سخت یا کڑا کرنا ۔
Case hardened
Case hardening Verb لوہے کو کاربن میں گرم کر کے ٹھنڈے پانی میں ڈال دینا تا کہ اِس کی سطح سخت ہو جاۓ ۔
Case history Noun تَفصيلِ مَرض ۔ رُودادِ مُعاملَہ ۔
Case history Noun تَفصيلِ مَرض ۔ رُودادِ مُعاملَہ ۔
Case in plastic Noun کیسین پلاسٹک ۔
Case knife Noun مَيان ميں رَکھا جانے والا بَڑا چھُرا يا خَنجَر ۔
Case knife Noun مَيان ميں رَکھا جانے والا بَڑا چھُرا يا خَنجَر ۔
Case launched Noun دائرہ کردہ مقدمات ۔
Case law Noun نَظائری قانُون ۔ وہ قانُون جو مُقَدمات کے فيصلوں کی نَظير پَر مَبنی ہو ۔
Case law Noun نَظائری قانُون ۔ وہ قانُون جو مُقَدمات کے فيصلوں کی نَظير پَر مَبنی ہو ۔
Case liner
Case load Noun کیس کا بوجھ ۔ ایسے افراد یا خاندان کی تعداد جو کسی کے ہاتھوں میں ہو ۔
Case mated Adjective مَحرابی ۔ موکھے دار فَصيل ۔
Case merit of the
Case method Noun کالج اور یونیورسیٹیوں میں ذریعہ تعلیم جس میں صحیح واقعات کو مطالعہ اور تجزیہ کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
Case moth Noun ایک مکھی کا پہل روپ جو اپنے جسم کے لئے غلاف بنا لیتا ہے ۔
Case of action misjoinder of
Case of conscience Noun وہ قضیہ جس میں ضمیر کو دو متضاد اصولوں میں فیصلہ کرنا پڑے
Case of first impression Noun ایسا مقدمہ جس میں قانون کے کسی سوال کو اٹھاۓ جانے کی کوئی نظیر نہ ہو ۔