English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Casaba cassaba casaba melon
Casal Adjective اسم کی حالت سے متعلق ۔
Casalty Noun غیر متیقن ۔ اتفاقی ۔ ناقابل اعتماد ۔
Casanova Noun کيسا نووا ۔ ہَرجائی ۔ ايسا شَخَص جو بہَت سی عورتوں کا چاہنے والا ہو ۔
Casaque Noun ایک قسم کا عورتوں کا شلوکا ۔
Casasia Noun ایک قسم کی امریکی جھاڑی یا درخت جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں ۔
Casbah kasbah
Cascabel Noun توپ پھُندنا ۔ توپ کی پيندی کا پِچھلا سِرا ۔
Cascade Noun آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔
Cascade connection Noun آبشاری جوڑ ۔ سلسلہ وار اتصال ۔
Cascade liquefier آلہ اماع ۔ ہوا آکسیجن وغیرہ کو مائع بنانے والا آلہ ۔ کوئی گیس اس وقت تک مائع میں تبدیل نہیں ہوتی جب تک اسے مخصوص درجہ حرارت حرارت بندریج کم کیا جاتا ہے ۔
Cascade network Adjective تجزیاتی شکل جس میں نہ صرف سرگرمیوں کا باہمی تعلق بلکہ ان کی اضافی سکیل و دورانیہ بھی ظاہر کیا گیا ہو ۔
Cascade process Noun بتدریج اشتقاقی ۔ آبشاری طریقہ عمل ۔
Cascade shower Noun آبشاری بوچھاڑ ۔
Cascaded نیچے بیٹھا ۔
Cascaded star topology Noun کاسکیڈڈ سٹارٹو پولوجی ۔ ایک سٹار نیٹورک جس میں نوڈز ہبز کے ساتھ اور ہبز دوسری ہبز کے ساتھ ایک والدین /اولاد کے نظام مراتبی میں منسلک ہوتی ہیں ۔ یہ ٹوپولوجی ۱۰۰ بیس ۔ وی جی نیٹ ورکس کی خاصیت ہے ۔
Cascading style sheets Noun کاسکیڈنگ سٹائل شیٹس ۔ ہائپر ٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج تصریح جسے ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم جو ایچ ٹی ایم ایل پر کام کرنے والوں اور صارفین کو ایچ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹ کے سٹائل شیٹس لگانے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
Cascara Noun دَست آوَر چھال ۔ جو کی دَست آوَر ادویات میں مِلائی جاتی ہے
Cascara buckthorn Noun کِسکارَہ ۔ قَشرِ خولان ۔ ايک جھاڑی جِنس خولانِيَہ ۔
Cascara sagrada Noun جَمال گوٹا ۔ قَشرِ مُبارِک ۔
Cascaria ovata Noun کیز
Cascarilla Noun پوست خولان ۔ پوستِ جَمال گوٹا ۔
Cascaron Noun انڈے کا چھلکا جس میں رنگین کاغذ کے چھوٹے چھوٹے گول ٹکڑے بھرے ہوتے ہیں اور ناچنے والے رقص کے موقع پر پھینکتے ہیں ۔
Caschrom Noun تیشہ ۔ گینتی ۔
Casco Noun ایک لمبا مستطیل بجرہ جس میں بادبان بھی ہوتے ہیں ۔
Case Noun غلاف ، خول ، خانہ ، پیٹی ، صندوق ۔
Case adduced Noun مقدمہ پیش کردہ ۔ پیش ہونے والا مقدمہ ۔
Case bay Noun اُن حِصّوں کے علاوَہ جو سِرے کی ديواروں يا بالائی تَکُون سے مُتَعلِق ۔
Case book Noun کتاب المرض ۔ واقعات کے تفصیلی رکارڈ پر مشتمل کتاب ۔
Case book Noun کتاب المرض ۔ واقعات کے تفصیلی رکارڈ پر مشتمل کتاب ۔