English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caseic Noun پنیر کی اصل کا ترشہ ۔
Casein Noun (حَياتی کيمِيا) کيسِين ۔ اصلِ پَنير ۔ ايک سُفيد بے قَلما فاسفيٹی لَحمِيَہ ۔
Caseinagen Noun پنیر کے لئے برطانوں اصطللاح
Caseinogen Noun (حَياتی کيمِيا) کيسی نوجَن ۔ دُودھ کا خاص لَحمِيَہ ۔
Caseinogenate Noun کسینو جنیٹ ۔
Caseless Adjective بغیر بکس ۔ غلاف ۔ خول وغیرہ کے ۔
Casemate Noun قَلعے کی پُشت يا مورچے ميں مَحرابی چھَت کا جھَروکا ۔
Casemated Adjective قلعے کا کمانچہ جس میں رُند ہونے کی صفت پائی جاۓ ۔ کمانچہ بنایا ہوا ۔
Casement Noun آئينَہ دار کھِڑکی ۔ جھَروکا ۔ سائبان يا چھَت ۔
Casement cloth Noun ایک قسم کا سادہ یا منقش کپڑا جو کھڑکیوں کے پردوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Casement window Noun جھروکہ ۔ آئینہ دار کھڑکی ۔ دریچی ۔
Casemented Adjective ساش دَريچَہ دار ۔ ساش کھِڑکی والا ۔
Caseous Adjective پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔
Caseous abscess Noun پنیر نما پھوڑا
Caseous degeneration Noun, Adjective بافتوں کا تباہ ہو کر نرم پنیر کی حالت اختیار کرلینا ۔
Caseous degenerative Noun جبنی انحطاط
Caseous fermentation Noun پنیری تخمیر
Casern Noun قلعہ کے مکانات اور فصیل کے درمیان سپاہیوں کے لیے چھوٹے چھوٹے مکانات ۔
Cases abortion Noun ناتمام اسقاط کے کیس
Casework Noun کِسی فرد سے تعلق رکھنے والا سماجی کام خصوصاً جِس کے سِلسِلے میں اِسکے خاندان اور پس منظر کا جاننا ضروری ہو ۔
Caseworm Noun غُلافی مَگس ۔ خولی مَکھّن ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔
Cash روپے بھنانا ۔
Cash a cheque چیک بھنانا ۔
Cash a cheque etc Verb زر نقد دینا ۔ چیک کو نقدی میں تبدیل کرنا ۔
Cash account Adjective نقد حساب روکڑ حساب نقدی حساب زر نقد ۔
Cash against documents نقدیہ عرض دستاویزات ۔
Cash and carry Adjective نقد سودا نقد لین دین کرنا ۔
Cash and carry store ۔
Cash asset Noun نقدی اثاثہ اور جو اثاثہ نقد میں آسانی سے تبدیل ہو سکے ۔
Cash at bank نقد در بنک ۔