English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carve out اپنی محنت سے حاصل کرنا ۔
Carve out a career Verb کامیاب ہو جانا اور عزت پانا ۔
Carved کندہ کیا مجسمہ بنایا ۔
Carvel Noun یکساں تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی جو ایک دُوسرے پر نہ چڑھیں ۔
Carvel built
Carvel built boat Noun, Adjective ایسی کشتی جِسے بنانے کے لیے لکڑی کے ٹُکڑے ایک دُوسرے سے جوڑ کر لگاۓ جائیں نہ کہ ایک ٹُکڑا دُوسرے کے اُوپر رکھا جاۓ ۔
Carvel joint
Carvel planked Adjective ہموار تختوں سے بنا ہوا ۔
Carvene Noun زیرہ رومی کے تیل میں پایا جانے والا ہائیڈرو کاربن ۔
Carver Noun کُندَہ گَر ۔ کُندَہ کار ۔ سَنگ تَراش ۔
Carvers Noun سنگ تراشی کے چاقو ۔
Carvery Noun طعام خانہ وغیرہ جہاں گوشت خریداروں کے سامنے حسب خواہِش تراش کر پیش کیا جاۓ ۔
Carving Noun نَقاشی ۔ کاٹ ۔ تَراش ۔ سَنگ تَراشی ۔
Carving in relief Noun اُبھری نقاشی ۔
Carving knife Noun ایک بڑا چاقو ۔
Carvone or carvol c10h14o
Caryaphyllaceous Adjective لمبے پنجوں والے پتے دار پودے جو حلقہ دار مسند گل میں چھپے ہوتے ہیں ۔
Caryatid Noun فَنِ تَعمير ۔ زَن ستُون ۔ عورَت کا ستُونی مُجَسمَہ ۔
Caryocinesis Noun نوات حرکیت
Caryomitosis Noun نوات حرکیت
Caryophyllaceae Adjective کیریو فائلیسیا ۔ قرنفلی ۔ دو فلقی نباتات کا خاندان ۔ سالانہ یا بہاریہ بوٹیاں پتے سادہ اور بے ساقہ پھول بالترتیب اور دو جنسئیے ۔ پھل ۔ ملفوف جس میں بہت سے البومنی بیج ہوتے ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں گلنار ۔ سویٹ ولیم ۔ سوپ وارٹ وغیرہ ۔
Caryophylleous Adjective ایسے پودوں سے متعلق جن کے پھولوں کے لمبے پنجہ نما پتے ہوتے ہیں ۔
Caryophyllum Noun قرنفل ، لونگ
Caryophyllus Noun لونگ ، قرنفل
Caryoplasm Noun نوات مایہ
Caryopsis Noun جوزينَہ ۔ ثَمَر دانَہ ۔ اناج دانَہ ۔
Caryorrhexis Noun نوات کا پھٹنا
Cas Adjective امریکا میں اعلی تعلیمی سند ۔
Casa Noun مَکان ۔ خَصُوصاً جُنُوب مَغرَبی امريکا ميں ۔
Casaba Noun خربوزہ کی ایک قسم جو سردیوں میں پیدا ہوتا ہے ۔