English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Case of urgency Noun فوری صورت حال ۔
Case on appeal Noun مرافعہ یا اپیل کنندہ جو بیان عدالت میں داخل کرتا ہے ۔
Case record Noun مُعاملَہ نامَہ ۔ فَرد يا افراد کے مُتَعلِق ۔
Case sensitive search Noun کیس سینسٹیو سرچ ۔ ڈیٹا بیس کی ایک ایسی سرچ جس میں ورڈز کے بڑے حروف کا ڈیٹا بیس کے الفاظ کے بڑے حروف کے سے ملنا ضروری ہو ۔
Case sensitivity Noun کیس سینسیٹیویٹی ۔ پروگرام یا پروگرامنگ لینگوئج میں بڑے اور چھوٹے حروف کے مابین امتیازی سلوک ۔
Case sessions
Case shot Noun کيس يا ڈِبے ميں توپ کے چھوٹے گولوں کا ذَخِيرَہ ۔
Case shot Noun کيس يا ڈِبے ميں توپ کے چھوٹے گولوں کا ذَخِيرَہ ۔
Case stated Noun مقدمہ مظہرہ ۔
Case statement Noun کیس سٹیٹمنٹ ۔ اڈا ، پاسکل اور سی جیسی پروگرامنگ لینگوئجز میں کنٹرول سٹیٹمنٹ کی ایسی قسم جو کچھ کی ویلیوز کی بنیاد پر ہدایت کے کئی سیٹ میں سے ایک سیٹ پر عمل درآمد کرتا ہے ۔
Case study حالات و واقعات مقدمہ کا جائزہ ۔
Case study حالات و واقعات مقدمہ کا جائزہ ۔
Case summons
Case system Noun طَريقِ اِستَقرائی ۔ قانُون کی تَعليم کا اِستَقرائی طَريقَہ ۔
Case taking Noun اندراج حالات
Case the joint Verb چوری کے ارادے سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔
Case to close to
Case to open a
Case warrant
Case weed
Case work Noun سَماجی مَقاصِد کے لِيے اِستَقرائی تَحقيق و تَفتيش ۔
Case worker Noun تَفتيش و تَحقيق کَرنے والا شَخَص ۔
Casearia tomentosa Noun چیلا ، بھل
Caseate Verb پنیر کی طرح ہو جانا ۔ پلپلا ہو جانا ۔
Caseating Noun پنیر بننے کا عمل ، پنیر بناتا
Caseation Noun دودھ کا جم جانا ۔ جبنیت ۔
Casebook Noun کِتابُ المَرضی ۔
Cased غلاف چڑھایا ۔
Caseharden Verb سَطَح سَختانا ۔ کاربَن کے مِلے جُلے عمَل سے سَخَت بَنانا ۔
Casehardened Adjective سَخَت سَطَح ۔ موٹی چَمڑی ۔ بے حِس ۔