case hardening – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوہے کو کاربن میں گرم کر کے ٹھنڈے پانی میں ڈال دینا تا کہ اِس کی سطح سخت ہو جاۓ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیس ہارڈننگ ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے سٹیل ٹیوبز کی سطح کو مزید سخت بنایا جاتا ہے ۔ یہ سٹیل گیئر اور کرنیک شافٹ بنانے کے کام کتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیس ہارڈننگ ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے سٹیل ٹیوبز کی سطح کو مزید سخت بنانا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu