caryophyllaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیریو فائلیسیا ۔ قرنفلی ۔ دو فلقی نباتات کا خاندان ۔ سالانہ یا بہاریہ بوٹیاں پتے سادہ اور بے ساقہ پھول بالترتیب اور دو جنسئیے ۔ پھل ۔ ملفوف جس میں بہت سے البومنی بیج ہوتے ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں گلنار ۔ سویٹ ولیم ۔ سوپ وارٹ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu