English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cartilage xiphoid Noun حنجری کری
Cartilage yolk Noun زرد کری
Cartilagecricoid Noun حلقوم کی کری حلقتی
Cartilagenous tissue Noun کری کی بافتیں ، غضروفی نسائج
Cartilages sella Noun نیم دائروی کری
Cartilages sesamoid Noun سمسمانی کریاں
Cartilaginea exostotic Adjective ہڈی کے سرے پر لگی کری کا بڑھ جانا
Cartilaginification Noun غضروف کی تشکیل یا غضروف میں تبدیلی ۔
Cartilaginiform Adjective غضروف نما ۔ غضروف سے مشابہ ۔
Cartilaginoid Adjective مثل غضروف کے ۔ غضروف آگیں ۔ کرکری سا ۔
Cartilaginous Noun کرکری کا ۔ مرمری ہڈی کا ۔ کریلا ۔
Cartilaginous fish Noun کرکری مچھلی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کا ڈھانچہ کرکرا ہو ۔
Cartiliage cell Noun کری کا خلیہ غروفی خلیہ
Cartilogenous Noun کری کے ذریعہ جڑا ہوا جوڑ
Cartload Noun چھکڑا بھر ۔ گاڑی بھر ۔ کھیپ ۔
Carto Noun نقشہ ۔ نقشہ کش ۔ نقشہ بنانے والا ۔
Cartogram Adjective مخصوص سرگرمیوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ان کو سایہ دار ظاہر کر دیا جاتا ہے ۔
Cartographer Noun نَقشَہ نِگار ۔ نَقشے يا چارٹ بَنانے والا ۔
Cartographic cartographical
Cartographically Adverb نَقشَہ کَشی کے طَريقے سے ۔
Cartography Noun نَقشَہ نِگاری ۔ نَقشَہ کَشی ۔
Cartomancy Noun تاش کے پتّوں کی مدد سے قِسمت کا حال بتانا ۔
Carton Noun کارٹَن ۔ گَتّے کا ڈِبَہ ۔
Cartonery Noun کارٹون کا فن ۔
Cartoon Noun کسی کی ہجویہ تصویر ، خاکہ اڑانا ، تصویر کے ذریعے مذاق اڑانا ۔
Cartoonist Noun مزاحیہ چربے اتارنے والا ، ہجویہ تصویریں بنانے والا ، کارٹون بنانے والا ۔
Cartouche Noun کُندہ کیا ہوا پتھر جو دیکھنے میں جُزوی طَور پر لِپٹا ہوا کاغذ معلُوم ہو ۔
Cartouche box
Cartouche cartouch
Cartridge Noun کارٹرج ۔ مختلف کیرئیر ڈیوائسز میں سے کوئی ایک ایسی ڈیوائس جو ایک پلاسٹک ہاﺅسنگ پر مشتمل ہو ۔