English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cartridge belt Noun کارتوس پیٹی جس میں کارتوس رکھنے کے خانے بنے ہوتے ہیں ۔
Cartridge box Noun کارتوس کا ڈبہ ۔
Cartridge case Noun کارتوس پیٹی جس میں کارتوس رکھنے کے خانے بنے ہوتے ہیں ۔
Cartridge paper Noun دبیز ۔ مضبُوط اور سخت کاغذ جو بِالعمُوم نقشے اور ڈرائنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Cartridge road Noun چھکڑے کی سڑک جو سواری گاڑی کے کام کی نہ ہو ۔ کچی سڑک ۔
Cartridge weights Verb کارتوسی اوزان ۔ اوزان کا ايک سلسلہ جو لمسی اختلافی حسيت کے مطالعہ کے ليے مستعمل ہے ۔
Carts tail
Cartulary Noun مِسلوں کا دَفتَر ۔ رَجِسٹَر ۔ طومار ۔
Cartwheel Noun چھَکڑے کا پَہيَہ ۔ گاڑی کا پَہيَہ ۔ کوئی بَڑا سِکّہ ۔
Cartwright Noun چھکڑا بنانے والا ۔
Carucage Noun ہر ایک ہل پر لگایا ہوا محصول یا اتنی زمین کا ٹیکس جو ایک ہل سے جوتی جا سکتی تھی ۔
Carucate Latin Law برائے تشخیص ۔ زمین کی پیمائش ۔ زمین کو ناپنا ۔
Caruleus Noun عصیہ لاجوردی ۔
Carum Noun وہ خوشبودار پودا جو سال میں دو بار اگتا ہے اور جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ کردیہ ۔
Carum carui Noun کالا زیرہ ، زیرہسیاہ
Carum copticum Noun اجوائن دیسی
Carum nigrum Noun کرویہ
Carum petroselinum Noun اجوائن خراسانی
Carun غشی ۔
Caruncle Adjective کارنکل ۔ ناف دانہ ۔ لحیمہ ۔ گوشت پارہ پھولدار پودوں کے بیجوں پر پایا جانے والا مسہ دار ابھار یا زائدہ مثلا کیسٹر کے بیج ۔
Caruncula pi crunculae
Carunculae فرج کے منہ کے پاس چند سرخی مائل مسے ۔
Caruncular carunculous
Carunculate carunculated
Caruner Noun مصنوعی دانتوں کو اصل نما بنانے والا آلہ
Caruralis ramus Noun ران یا جانگھ کی شاخ / ورید
Carus Adjective شدید قسم کی بے حسی ۔ لا حسیت ۔ مکمل بے حسی ۔
Carvacrol Noun روغَنِ پودينَہ ۔ايک گاڑھا بے رَنگ تيل ۔
Carvacrol ch32chc 6h3ch3oh
Carve تراشنا ۔