English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carriage lock Noun کیرج تالا ۔
Carriage of goods Noun باربرداری مال ۔ مال لے جانا اور لے جانا ۔
Carriage outwards خارجی بار برداری ۔ کرایہ ادا شدہ ۔
Carriage outwards accts Adjective خارجی بار برداری ۔
Carriage release Noun کیرج و اگذاری ۔
Carriage return Noun کیرج ریٹرن ۔ ایک کنٹرول کریکٹر جو کمپیوٹر یا پرنٹر کو سطر کے شروع میں جانے کا کہے ۔
Carriage return Noun کیرج ریٹرن ۔ ایک کنٹرول کریکٹر جو کمپیوٹر یا پرنٹر کو سطر کے شروع میں جانے کا کہے ۔
Carriage rod Noun کیرج سلاخ ۔
Carriage stand
Carriage trade Noun کِسی دُوکان يا ڈيزائن بَنانے والے کا مالدار گاہَک ۔
Carriage way Noun گاڑی گذر سڑک ۔ وہ سڑک جس پر گاڑی چل سکے ۔
Carriageable Adjective گاڑیوں میں لے جائے جانے کے قابل ۔ قابلِ نقل و حمل ۔
Carriaged Adjective گاڑی لگا ہوا ۔
Carriageful Adjective گاڑی بھر ۔
Carriageless Adjective بغیر گاڑی کے ۔ بغیر محصول کے ۔
Carriageway Noun راستَہ يا سَڑَک خَصُوصاً موٹَر گاڑِيوں کے لِيے ۔
Carrick Noun گیند جو ہاکی وغیرہ میں ماری جاتی ہے ۔ گیند سے کھیلا جانے والا کھیل ۔
Carrick bend Noun رسوں کو جوڑنے کے لیے لگائی جانے والی گانٹھ یا گِرہ ۔
Carrick bend Noun رسوں کو جوڑنے کے لیے لگائی جانے والی گانٹھ یا گِرہ ۔
Carrick bitts Noun آہنچہ کو سہارا دینے کا کھمبا ۔
Carrid him away from the hounds Phrase اسے شکاری کتوں سے دُور بھگا لے گئیں
Carried اٹھا کر لے گیا ۔
Carried down Noun لے جایا گیا ۔ حاصل جمع ۔
Carried down accts Verb کھانے کے ایک صفحے کا میزان دوسرے صفحے پر لے جانے سے پہلے اُس صفحے کے آخیر میں درج کرنا ۔
Carried forward Noun آگے لے جایا گیا ۔ حاصل سابق ۔
Carried forward accts Adjective کھانے کے ایک صفحے کا میزان دوسرے صفحہ پر لے جانے کا عمل ۔
Carried over Noun آگے لے جایا گیا ۔ پیش بردہ ۔
Carried over accts Verb میزان ماسبق نئے کالم نئے صفحے یا نئے حساب میں درج کرنا ۔
Carried through a pipe line or aqueduct a thousand million litres of water are delivered to the district daily
Carrier Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔