English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carrion s disease Noun ثولول پیرو
Carritch Noun سوال و جواب کے ذریعہ تعلیم ۔ زبانی تعلیم خصوصاً مذہبی ۔
Carriwitchet Noun دو معنی لفظ کا مزاحیہ استعمال ۔ ایسے لفظوں کا مزاحیہ استعمال جو تلفظ میں مشابہ ہوں مگر معنی میں مختلف ۔
Carrle pen
Carrocio Noun ایک قسم کی جھنڈے دار گاڑی جو عہد وسطی میں اطالوی فوج میں استعمال ہوتی تھی ۔
Carrom Noun کیرم یا کیرمبول کی متبادل شکل ۔
Carromata Noun دو پہیے کی بکس نما گاڑی جس میں ایک ٹٹو ہوتا ہے ۔
Carron oil السی کے تیل اور چونے کے پانی کا مرکب ۔
Carronade Noun کَرائی توپ ۔ بَڑے دہانے کی چھوٹی توپ ۔
Carrot Noun گزر ،گاجر ۔
Carrot and stick approach or method etc کسی کو کوئی کام کرنے پر مائل کرنے کا طریقہ وعدے اور دھمکیاں استعمال کرتے ہوئے ۔
Carrot beetle Noun ایک قسم کا بڑا سرخی مائل بھونرا ۔ بھونرا جو گاجر کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
Carrot colour Noun گاجری رنگ ۔ گاجر جیسا رنگ ۔
Carrot fly Noun ایک چھوٹی دو پروں والی مکھی جس کا پہل روپ گاجر کی جڑوں میں گھس جاتا ہے ۔
Carrot oil
Carrot soft rot Noun گاجر کی ایک بیماری ۔
Carrot top
Carrot wild
Carrotte Verb گلا گھونٹنے کا آلہ ۔
Carroty Noun للسرا ۔ سرخ بالوں والا ۔ سرخ ۔
Carrousel Noun ایسا مقابلہ جس میں گھوڑوں پر سوار دو دستے مختلف قسم کی نقل و حرکت دکھلاتے ہیں ۔
Carry Verb لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔
Carry a heavy load or burden Verb بہت ۔ بہت سا کام کرنے والا ہونا یا کوئی بڑی ذمہ داری ہونا ۔
Carry a lot of weight دولَت ۔ عِزَّت ۔ شہرَت وَغيرَہ کی وَجَہ سے بہَت با اثَر ہونا ۔
Carry a point Noun کسی نکتہ پر کامیاب ہونا ۔ غالب آنا ۔ جیت جانا ۔ کامیاب ہونا ۔
Carry a torch مَحبُوبَہ سے ٹھُکرائے جانے کے سَبَب خاموش اور اُداس رہنا ۔
Carry a torch for Verb کِسی سے بے پناہ محبت کرنا ، جوابی محبت کی اُمید کے بغیر ۔
Carry a torch for somebody Verb اس شخص کی محبت میں گرفتار ہونا جو اس سے محبت نہ کرتا ہو ۔
Carry a tune Verb سُروں میں گانا ۔
Carry all