English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carpholite Noun گہرے زرد رنگ کے ریشمی ریشوں میں موجود المونیا اور میگنیز کا آبدار سلیکیٹ ۔
Carphologia بحرانی حرکت ۔
Carphology ہذیانی کیفیت ، بخار کی شدت سے مریض پر گھبراہٹ اور بے چینی کا طاری ہونا ۔
Carping Adjective بَد مِزاج ۔ مُعتَرِض ۔ تَنک مِزاج ۔
Carping criticism Adjective تنقید ۔ نکتہ چینی ۔
Carping tongue Noun عیب جو ۔ حرف گیر ۔ تنقید کرنے والا ۔ خامیاں نکالنے والا ۔
Carpingly Adverb بَد مِزاجی سے ۔ تَلخی سے ۔
Carpitis Noun پالتوں جانوروں کے کلائی کے جوڑ میں سوزش کی وجہ سے درد اور لنگڑ اہٹ
Carpo Noun جزو ترکیبی کا مختصر بطور جز ترکیبی بمعنی کلائی ۔
Carpo metacarpus
Carpocratian Noun کارپوکریٹ کا معتقد جس کا یہ نظریہ تھا کہ روحانی روشنی حضرت مسیح علیہ السلام سے بھی زیادہ حاصل کی جاتی ہے ۔
Carpoearpal Noun کلائی کے درمیان
Carpogonium Adjective کارپوگونیم ۔ ثمر دان ۔ سرخ الجی کے مادہ جنسی اعضا ۔
Carpolite Noun متحجر پھل ۔
Carpological Adjective میوہ شناسی سے متعلق ۔
Carpologically Adverb از روۓ ثمریات ۔
Carpologist Noun ماہِرِ ثَمَرِيات ۔ ماہِرِ تَخمِيات ۔
Carpology Noun عِلمُ الاثمار ۔ ثَمَرِيات ۔ پھَلوں کا عِلم ۔
Carpometacarpal Greek ساعد بَعد ساعد ۔ کارپل اور میٹا کارپل ہَڈّیوں کے جوڑوں اور اِن کے لِگامینٹس کے مُتعَلِق
Carpopedal Greek, Latin ہاتھوں اور پیروں سے مُتعَلِق
Carpophagous Adjective پھل کھانے والا ۔ ثمر خوار ۔
Carpophore Adjective پھول کے محور کی درازی جس سے بقچہ گل حامل زر سے اوپر اٹھ جاتا ہے ۔
Carpoptosis کھلائی کے پٹھوں کا اکڑ جانا ۔
Carport Noun کار چھَجا ۔ کارپورٹ ۔ گاڑی کھَڑی کَرنے کی جَگَہ ۔
Carpospore Adjective کارپوسپور ۔ ثمر بذرہ ۔ سرخ بحری کائی میں جنسی تولید کے بعد پیدا ہونے والا تخمک یا بذرہ ۔
Carposporous Adjective ثمر پر ۔ تخمک والا ۔
Carpozyma Noun پھلوں کی شراب ، خمائرا ثمار
Carpsucker buffalo fish
Carpus Noun, Adjective اِنسانی ڈھانچے ميں بازُو اور ہاتھ کا دَرمِيانی حِصّہ ۔ کَلائی ۔
Carpuscle Noun جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں