carrier – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برندہ مال ۔ مال بردار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوجھ لے جانے والا ، بار بردار ، کرایہ لے کر اسباب ڈھونے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مردہ یا سڑا ہوا گوشت ، مرا ہوا جانور ، گلی سڑی لاش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بار بردار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیرئیر ۔ کمیونیکیشنز میں ایک مبیبہ فریکونسی جس میں معلومات پہنچانے کی غرض سے کمی بیشی کی جا سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیریئر ۔ کیمیائی تعامل کی مدد کرنے والی شے جو تعامل کرنے والی اشیا میں سے ایک کے سارے مالیکیول یا اس کے ایک حصہ کے ساتھ مل کر مرکب بناتی ہے ۔ اس کا دوسری تعامل کرنے والی شے سے دوبارہ آسانی سے تجزیہ ہو جاتا ہے ۔ ( دو) غیر مستعد مادہ جسے تابکار ٹریسنگ میں ریڈیو آئسو ٹوپ لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ شخص جس میں بیماری کی علامات تو نہیں ہوتیں مگر اُس کے جسم میں بیماری کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جو کسی وقت بھی بیماری پیدا کرسکتے ہیں اور دوسروں تک بیماری پھیلا سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیرئیر ۔ کیمیائی تعامل کی مدد کرنے والی شے جو تعامل کرنے والی اشیا میں سے ایک کے سارے مالیکیول یا اس کے ایک حصہ کے ساتھ مل کر مرکب بناتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

حامل : ایک صحت مند جانور یا انسان جس میں مرض پیدا کرنے والے خورد جسیمے ہوں اور وہ انہیں اپنے ماحول کو دے دے ۔

🔹 Roman Urdu