English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carr Noun چٹان ۔
Carrack Noun بڑا تِجارتی جہاز ۔ بڑے پیمانے میں تِجارت کرنے والا جہاز ۔ مُختَلِف مُلکوں میں سامان پہنچانے والا جہاز ۔
Carrageen Noun آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Carrageen carragheen
Carrageenan Noun سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا ليس دار کاربوہائيڈريٹ ۔
Carre Noun ڈیمی سائز کا نقش اتارنے والا کاغذ ۔
Carreau آلات ہضمی کا دق ۔
Carrel Adjective آدھا بند ڈسک جس میں طالب علم جزو تنہائی میں کام کر سکتا ہے ۔
Carrel carrell cubicle stall
Carreta Noun گاڑی ۔ گھر کا سامان منتقل کرنے میں کام آنے والی ایک لمبی پتلی گاڑی ۔
Carretela Noun ٹم ٹم یا یکہ قسم کی گاڑی ۔
Carretera Noun شاہراہ ۔
Carriage Noun با برداری کا خرچ ، بھاڑا ، کسی مہم کا بندو بست ۔
Carriage and cartage account Noun ڈھلائی کھاتا ۔ بار برداری کھاتا ۔
Carriage and pair Noun بگھی جوڑی دار ۔
Carriage band Noun کیرج بینڈ ۔ کیرج پٹی ۔
Carriage bow Noun ایک لمبی کمانی جو بیچ سے موڑی جا سکے تاکہ لے جانے اور لانے میں آسانی ہو ۔
Carriage bridge Noun وہ پہیہ دار پُل جو محاصرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Carriage clock
Carriage company Noun نجی گاڑی رکھنے والے لوگ ۔
Carriage dog
Carriage drive
Carriage foreward Adjective محصول طلب ۔ جس کا محصول ادا نہ کیا گیا ہو ۔
Carriage forward com Adjective بار برداری کا خرچہ خریدار کے ذمے کرایہ بذمہ خریدار ۔
Carriage free Noun بلا محصول ۔ باربرداری ۔ مفت سفر کرنا ۔
Carriage free com Adjective بلا محصول ادا شدہ بلا کرایہ ۔
Carriage governer Noun کیرج گورنر ۔ گاڑی کا ایک پرزہ ۔
Carriage horse Noun گاڑی میں لگنے والا گھوڑا ۔
Carriage inwards Adjective داخلی بار برداری ۔
Carriage length Noun کیرج لمبائی ۔