English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carrier aircraft Noun حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔
Carrier bacilli Noun حامل عصیات
Carrier bird Noun حواصل ۔ پیلیکن ۔ قاصد کبوتر ۔
Carrier common
Carrier current Noun حاملی دھارا ۔
Carrier frequency Noun حاملی آورتی ۔
Carrier gas کیرئیر گیس ۔ گیس کرومیٹو گرافی میں سیمپل ( نمونہ ) گیس لے جانے والی گیس ۔
Carrier liability of common
Carrier nation Noun, Adjective تاجر قوم ۔ تجارتی پیشہ قوم ۔ دوسری قوموں کے لئے بحری تجارت کرے ۔
Carrier of disease Noun مرض بردار ۔ ایسے افراد جو خُود کِسی مرض میں مُبتلا نہ ہوں لیکِن اِن کے ذریعے اِس کے جراثیم ایک شخص سے دُوسرے شخص تک پہنچ جائیں ۔
Carrier pigeon Noun قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔
Carrier pigeon Noun قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔
Carrier plane Noun جَہاز طَيارَہ بَردار ۔
Carrier power
Carrier private
Carrier shell Noun صدف کی ایک قسم جو اپنے غلاف میں پتھر کے ٹکڑے ، مونگا وغیرہ سٹا لیتا ہے ۔
Carrier snail
Carrier transpt Adjective قلی حمال مزدور بارگیر ۔
Carrier wave Noun حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔
Carrier wave the radio frequenc wave used as the carrier for tranmitting information by modulation Phrase حامل موج ، ریڈیو ٹرانسمیٹر سے خارج ہونے والی مستقل حیط اور تعدد کی متواتر برقی مقناطیسی اشعاع ۔
Carriers Noun حمالین مرض ، مرض کو اٹھائے پھرنے والے
Carriers risk
Carries a noli me tangere in his face اس کے چہرے پر لکھا ہوا ہے۔ ؛دور باش؛۔
Carries act Singular قانون باربرداری ۔ قانون کی طرف سے چیزیں اُٹھانا ۔
Carriole Noun چھوٹی کھلی گاڑی جِس میں ایک آدمی بیٹھ سکے ۔ ہلکی چھت دار گاڑی ۔
Carrion Noun مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔
Carrion crow Noun مُردار خور کَوا ۔ عام کَوا ۔
Carrion crows bewail the dead sheep and then eat them Idiom گدھ پہلے شور مچاتے ہیں پھر مردار کو کھا جاتے ہیں ۔
Carrion flower Noun ایک امریکی جھاڑی جس کے پھولوں کی بو سڑے ہوۓ گوشت جیسی ہوتی ہے ۔
Carrion fly Noun ایک قسم کی مکھی جو سڑی جگہ میں انڈے دیتی ہے ۔