English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carcinosarcoma Noun مخاطی بافتوں اور الحاقی بافتوں کا کینسر سرطانی لحمی گلٹی
Carcinosis Noun سرطان کا بننا اور بڑھنا ۔ سرطان ۔ سرطانیت ۔
Carcoon Noun کارکن ۔ کلرک ۔
Card گتہ موٹا کاغذ ۔
Card basket
Card board Noun گَتَہ ۔ سَخَت اور قَدرے موٹا کاغَذ يا پُٹھّا ۔
Card cage Noun کارڈ کیج پرنٹڈ سرکٹ بورڈ یا اڈاپٹر جسے کمپیوٹر کی کارکردگی بہتر بنانے اور صلاحتوں میں جدت پیدا کرنے کے لیے پلگ ان کیا جاتا ہے ۔
Card carrying Noun باقاعدہ رکن ۔
Card case
Card catalogue Noun تَفصيلی فَہرِست ۔ جِس ميں ہَر اندراج ايک عليحدَہ کارڈ پَر کِيا جاتا ہے ۔
Card cloth Noun کنگھے کی پشت پر کا کپڑا یا چمڑا ۔
Card file Noun کارڈ فائل ۔
Card holder Noun حامل کارڈ ۔
Card index Noun انڈکس کارڈ ۔ فہرستی کارڈ ۔ اشاریہ کارڈ ۔
Card index system کارڈ اشاریہ سسٹم ۔
Card indexing Noun کارڈ انڈکسنگ ۔ کارڈ کا اشاریہ ۔
Card ledger Noun کارڈ کھاتا بہی ۔
Card of reentry Noun تاش کا وہ پتا جو ہوشیاری اور چال بازی کی وجہ سے کسی کھلاڑی کو اگلی بار پہل کا موقع دیتا ہے ۔
Card reader Noun کارڈ ریڈر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جس کا بڑا استعمال شناختی مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے یہ جو مقناطیسی طریقے سے کوڈ کی ہوئی معلومات جو عمو ما دو ٹریکس والے پلاسٹک کارڈز پر ہوتی ہیں ، کوریڈ کرتی ہیں جیسا کہ کریڈٹ کارڈز یا ملازم کے بیج ۔
Card sharper Noun عیار تاش باز ۔
Card sharper Noun عیار تاش باز ۔
Card sorting Adverb اختبار کی ايک قسم جس ميں مختلف قسم کے کارڑوں کو مختلف طرح سے منظم کرنا ہوتا ہے ۔
Card ticket Noun کارڈ ٹکٹ ۔
Card up ones sleeve
Card up ones sleeve
Card voting
Cardamine Noun ایک پودا جس کے پتے صلیب نما ہوتے ہیں ۔ چہار برگی پودا ۔
Cardamom Noun الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔
Cardamom large Noun الاچی کالاں ، یورپی الاچی
Cardamom oil Noun روغن الائچی