English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardamum Noun الاچیخرد ، گجراتی الاچی ، ہیل
Cardan joint Noun ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سِمتوں میں گھوم پھر سکے ۔
Cardan shaft Noun ایسا دُھرا جِس کے ایک یا دونوں طرف ہمہ حرکتی جوڑ لگا ہو ۔
Cardaria draba Noun جبنداک ، گربست ، سکرا ، بسکی
Cardboard Noun, Adjective گتّہ ۔ ملٹ ۔ گتے کا بنا ہوا ۔ بے وُقعت ۔ غیر اہم ۔
Carded گتہ موٹا کاغذ ۔
Cardel Noun وھیل مچھلی پکڑنے والے ڈچ لوگوں کا شراب کا پیپہ ۔
Carder Noun دھُنِيا ۔ دھُننے والی مَشين يا آلَہ ۔
Cardi Noun, Adjective دِل ۔ دِل سے مُتَعلِّق ۔
Cardia دل ۔
Cardiac Adjective مفرح ، طاقت بخش ، مقوی ، فہم معدہ کے متعلق ، کلبی ، دل کے متعلق ۔
Cardiac achalasia Noun ظاہری رکاوٹ کے نہ ہونے کے باوجود خوراک کا صحیع طرح سے معدے تک نہ پہنچنا فیل ہوجانا ۔
Cardiac aneurysmal Noun قلبی انور سما
Cardiac antral Adjective ڈایا فرام اور معدہ کے درمیان تھوڑی سے خالی جگہ
Cardiac arrest or failure Noun جب دل کام کرنا بند کر دیتا ہے ۔ بندشِ قلب ۔
Cardiac arrhythmias قلبی حرکت کا بے ترتیب ہونا
Cardiac asthma azmah
Cardiac cardiacal
Cardiac catheterization Noun گردن یا بازو کی وریدسے گزار کردل میں پہنچایا جانے والا کیتھیڑ تاکے وہاں سے خون کا نمونہ حاصل کیا جاسکے اور دل کی خرابی کی تشخیص کرنے کے بعد مریض کا درست علاج کیا جاسکے
Cardiac cycle Noun دل کے اتفباض وانبساط کا چکر
Cardiac decompensation قلبی فشل تعویض ، دل کی بیماری میں تلافی کرنے کی ناکامی
Cardiac diuretic Noun دل کو تحریک دے کر پیشاب لانے والی
Cardiac dropsy Noun استقائے قلبی
Cardiac dyspnea Noun دمہ قلبی
Cardiac edema Adjective گردہ میں سوڈیم جمع ہو جانے کی بنا۶ پر دل پر بوجھ آنے کی وجہ سے قلبی استسقا۶
Cardiac failure Noun دل کی ہار
Cardiac ganglionic Noun عقدہ قلبی
Cardiac gland Noun معدہ کے اوپر والے حصہ میں میوسن پیدا کرنے والا غدود یا فم معدہ کے غدود
Cardiac impression Noun دل کی دھڑکن کی وجہ سے سینے کی دیواروں کو جھٹکے لگنا
Cardiac impulse Noun دل کی دھڑکن کی وجہ سے سینے کی دیواروں کو جھٹکے لگنا