card reader – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارڈ ریڈر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جس کا بڑا استعمال شناختی مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے یہ جو مقناطیسی طریقے سے کوڈ کی ہوئی معلومات جو عمو ما دو ٹریکس والے پلاسٹک کارڈز پر ہوتی ہیں ، کوریڈ کرتی ہیں جیسا کہ کریڈٹ کارڈز یا ملازم کے بیج ۔

🔹 Roman Urdu