English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cardiac index Noun رنگوں کا معیار معلوم کرنے کا پیمانہ
Cardiac insufficiency Noun دل کا اپنے افعال انجام نہ دینا
Cardiac murmur Noun دل کی سرسراہٹ
Cardiac neurosis قلبی خلل اعصاب ، ذہنی عدم تسکین کا مرض جس سے مریض واقف نہیں ہوتا. یہ ذہنی نقص کیوجہ سے ہوتا ہے. یہ عام طور پر چار طرح اثر انداز ہوتاہے. پریشانی کی حالت، اضطراب، ہسٹیریا اور جنون. یہ مریض کے ماحول میں پریشانیوں اور دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے
Cardiac of or relating to the heart cardiac arrest for example is a heart attack Phrase کارڈیک ، دل میں کینسر کا پیدا ہونا مسلسل یا متواتر پٹھوں میں اینٹھن کا ہونا اور دل کے والوز کی اینٹھن بھی اس میں شامل ہے جس کی وجہ سے دل کی ڈھڑکن شدت سے متاثر ہوتی ہے اس مرض میں کیکڑے نما بے شمار سولیاں جسم نکل آتی ہیں عمل جراحی سے اگر ان کو کاٹ دیا جائے تو پھر دوبارہ نکل آتی ہیں اس کی مختلف علامات اور متعدد اقسام ہیں بلڈ کینسر دل کا کینسر وغیرہ ۔
Cardiac opening Noun غذا کی نالی کا معدہ میں داخلہ کا روزن
Cardiac pace maker Noun دل کی چال کو درست رکھنے والا
Cardiac passion Noun مرض قلب ۔ دل کی جلن ۔
Cardiac phobia Adjective دل کی بیماری کا خوف ۔
Cardiac plexus Noun دل کا عصبی جال
Cardiac souffle Noun دل کی سرسراہٹ
Cardiac stenosis Noun دل کی شریانوں کی تنگی
Cardiae متعلقہ دل ، مفرح دل ۔
Cardiagra gout Noun نقرس القلب
Cardiagram Noun دِل کی حرکت کا نقشہ ۔ جو ایک آلہ کاغذ پر تیار کرتا ہے ۔
Cardiagraphy Noun کارڈیاگرافی کی ایک غلط شکل ۔
Cardial Adjective قلبی ۔ دل سے متعلق ۔
Cardial pottery Noun سیپ جیسی دھاریوں والے برتن ۔
Cardialgia Noun دِل میں دَرد یا جَلَن کا ہونا
Cardialgic Adjective درد خم معدہ سے متعلق ۔ سوزش قلب سے متعلق ۔
Cardialgis Greek دَردِ فَمِ مِعدہ ۔ وَجَع الفَواد ۔ دِل میں دَرد کا ہونا ۔ دِل میں جَلَن کا ہونا
Cardialgy Noun سوزش قلب ۔ دل کا درد ۔
Cardiamorphia Noun دل کی ساخت کا بگڑبا
Cardianastrophe Noun پیدا ئشی طور پر دل کا دائیں جانب ہونا
Cardiant Noun دل پر اثر کرنے والی دوا
Cardiataxia Noun عرم تطابق نقباض قلب
Cardiatrophia Noun ہزار القلب ، ذبول القلب ، دل کا کمزور ہو جانا ، دل کا اخطاط پز یرہونا
Cardiazol Noun ایک دوا کا تِجارتی نام جو کافور سے تیار کی جاتی ہے ۔
Cardic catheter Noun آواز سننے والا کیتھیڑ
Cardicentesis Noun دل کو جراحتی سوراخ کرنا