carbylamine reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کار بائیلا مائن تعامل ۔ جب کلو رو فارم کو الکوحلک KOH کی موجودگی میں پرائمریامائن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے تو کار بائلا مائن ( فینائل آئسو سائنا مائیڈ ) تشکیل پاتی ہے ۔ اس کی بوچبھنے والی ہوتی ہے چنانچہ اسے پرائمری امائن کا سراغ کگانے کے لیے ٹیسٹوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu