carbonate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربونیٹ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک ، تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہوکر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں صرف لیتھیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹ حرارت سے تحلیل نہیں ہوتے ۔ کاربونیٹ تیزابوں کے ساتھ عمل کرکے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ۔ تمام دھاتی کاربونیٹ غیر حل پزیر ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربونیٹ بنانا ۔ کاربونک ترشہ یا گیس سے بھرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربونیٹ ۔ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہو کر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔

🔹 Roman Urdu