carbon tetrachloride – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلورو فارم کی طرح کی بو والا بے رنگ مائع پیٹ کے کیڑے مارنے میں مفید ہے ۔ اس کے بخارات جسم میں داخلے و مرکزی اعصابی نظام کے فعل کو متاثر کرتے ہیں اور جگر اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن ٹیٹراکلورائیڈ ۔ ایک بے رنگبھاری مائع غیر آتش گیر ہے ۔ اسے محلل کے طور پر اور آگ بجھانے والے آلات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔

🔹 Roman Urdu