English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bargain appeal Noun سودا کشش ۔
Bargain away Verb فروخت کر دینا ۔ مہنگا سستا بیچ دینا ۔ کسی چیز کو نکال دینا ۔
Bargain basement سٹور کا وہ حصہ کو تہ خانہ میں واقع ہوتا ہے اور جہاں سے سستی چیزیں ملتی ہیں ۔
Bargain counter Noun سودا کاوٴنٹر ۔
Bargain for Verb تیار رہنا ۔ توقع کرنا ۔
Bargain for bargain on
Bargain hunter سستی اشیاء خریدنے کا متلاشی ۔
Bargain hunting Verb کم قیمت اشیاء تلاش کرنا خریدنے کے لئے ۔
Bargain money بیعانہ ۔
Bargain sale مالِ غنیمت کے طور پر سستا بیچنا ۔
Bargain with Verb کسی چیز کے بدلے کوئی چیز دینا ۔
Bargained سودا کیا معاملہ کیا ۔
Bargainee Noun سودا ۔ مشتری ۔ خریدار کنندہ ۔ کسی چیز کو خریدنے کے لیے اس کا سودا کروانا ۔
Bargainer Noun سوداگَر ۔ لين دين کَرنے والا ۔
Bargaining معاملہ کاری ۔
Bargaining agent Noun سودا کار ۔ نَمايندَہ فَرَم ۔
Bargaining agent collective
Bargaining agest Verb ایجنٹ اجتماعی ۔ سودا کاری ۔ یہ اصطلاح قوانین محنت کے تحت استعمال ہوتی ہے اور اس لیبر یونین کے لیے مستعمل ہے جو مزدوروں کی انتظامیہ سے مزدوروں کے مطالبات ۔ مذاکرات اور تصنیہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے ۔ اگر کسی صنعتی ادارہ میں ایک سے زائد مزدور یونین نمائندگی کا دعویٰ کرتی ہوں تو رجسٹرار ٹریڈ یونیز اور محکم لیبر ان میں استصواب کے ذریعہ یہ طے کرے گا کہ کونسی یونین مستحق ہے ۔ چنانچہ جس کے حق میں ووٹ زیادہ آئیں گے ۔
Bargaining collective
Bargaining position Verb معاملہ طے کرنے کا اختیار ہونا ۔ صاحبِ اختیار ہونا ۔
Bargaining power Noun قوت سودا بازی ۔
Bargaining rate Noun شرح سودا ۔
Bargaining rights معاملہ طے کرنے کے حقوق ۔
Bargaining theory of wages اُجرتیں طے کرنے کا نظریہ ۔
Bargaining unit Noun سودا کاری کی اکائی ۔ مساومتی اکائی ۔
Bargaining with Noun کسی چیز کے بدلے دے دینا ۔
Bargainor Noun سودے کاری ۔ سودا کرنا ۔ کسی چیز کو خریدنے یا بیچنے کے لیے اُس کی قیمت مقرر کرنا ۔
Bargamot Noun بگوگوشہ بر غموث اترنج(قسم لیمو )
Barge بجرا ۔
Barge board Noun (فَن تَعمير) چوبی جھالَر ۔