English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bardy Noun ایک خوردنی کرم یا اِکلیہ جو لکڑی میں سوراخ کرتا ہے ۔
Bare تنگا ۔
Bare act ایکٹ سادہ ۔ بلا شرح ۔
Bare area Noun عاری رقبہ
Bare back Adjective, Adverb نَنگی پُشت ۔
Bare backed
Bare board Noun بیئر کوڈ ۔ ایک ایسا سرکٹ جس میں کوئی چِپ نہ ہو ۔ عموما میموری بورڈ پر اس قسم کی چِپس نہیں ہوتیں ۔
Bare bone Noun چرم و استخواں شخص ۔ لاغر ۔ خالی استخواں ۔
Bare bones Noun صرف ضروری چیزیں ۔
Bare contract Noun غیر مشروط وعدہ یا سپردگی ۔
Bare essential New Latin بہت ضروری چیزیں ۔
Bare faced Adjective بے نَقاب چہرے سے ۔ غير سَنجيدَہ ۔ بے شَرَم ۔
Bare flame Noun برہنہ شعلہ ۔
Bare foot barefooted
Bare handed Adjective نَنگے ہاتھ ۔ خالی ہاتھوں ۔
Bare headed Adjective, Adverb نَنگے سَر ۔
Bare headed Adjective, Adverb نَنگے سَر ۔
Bare legged Adjective, Adverb ننگی ٹانگوں سے ۔ برہنہ ٹانگوں سے ۔
Bare necessities Noun بنیادی اشیا جو کسی کے پاس ضروری ہونی چاہیے ۔ بنیادی ضروریات ۔
Bare trustee Noun امین محض ۔ مدد کرنے والا شخص ۔ایسا شخص جو غریبوں میں امداد دے ۔
Bare trustee law Noun امین محض ۔ ایسا امین جس کے فرائض ختم ہو گئے ہوں مگر جائداد اُس کے قبضہ میں ہوں ۔
Bare word Noun محض الفاظ ۔ خالی خولی باتیں ۔ایسی باتیں کرنا جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔
Bare words buy no barley Idiom خالی باتوں سے کام نہیں چلتا ۔
Bare words buy no barly Phrase خالی باتوں سے کام نہیں چلتا
Bare your soul Adjective ننگا ۔ برہنہ ۔ غیر محفوظ ۔ عریاں ۔ بے لباس ۔ عیاں ۔ خالی ۔ نادار ۔ قلاش ۔ کنگال ۔ مفلس ۔ بے ساز و سامان ۔
Bareback Adjective, Adverb گھوڑے گدھے وغیرہ پر بِلا زین یا کاٹھی ۔
Barebacked Adjective زین کے بغیر ۔ گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر ۔
Bareboat charter Noun باریبوٹ چارٹر ۔
Bareca Noun ایک چھوٹا پیپا ۔
Bared روکا رکاوٹ بنا ۔